بچے دو ہی اچھے، زیادہ بچوں والے والدین کے لئے بری خبر

0
96

بچے دو ہی اچھے، زیادہ بچوں والے والدین کے لئے بری خبر

بھارتی ریاست آسام کے وزیراعلیٰ ہمینت بسوا سرما نے کہا ہے کہ ریاست میں سرکاری منصوبوں سے وہی خاندان فائدہ اٹھا سکتے ہیں جس کے دو بچے ہوں گے، زیادہ بچوں والے خاندان کو سرکاری رعایتیں نہیں ملیں گی، دوسری جانب اترپردیش میں دو بچوں سے زائد بچے ہونے پر نریندر گری نے کہا ہے کہ ایسی فیملی سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے

بھارت کی سادھوسَنتوں کی سب سے بڑی تنظیم اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد کے صدر مہنت نریندر گری کے بیان کہ زیادہ بچوں والے والدین سے ووٹ کا حق چھین لیا جائے پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے کیونکہ اترپریش میں نہ صرف مسلمان خاندانوں بلکہ ہندو خاندانوں کے بھی دو سے زائد بچے ہیں،شہریوں کا کہنا ہے کہ ایسے بیان اور ایسی پالیسی نہیں ہونی چاہئے.

نریندر گری نے یوگی حکومت کے آبادی کنٹرول کے لیے قانونی مسودے کی بھی حمایت کی اور کہا ہے کہ دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والے شخص کا ملک میں ووٹ دینے کا حق ختم ہونا چاہیے اور حکومت کی طرف سے فراہم کی جانے والی سہولیات سے بھی انھیں محروم کیا جانا چاہیے۔

مہنت نریندر گری کا مزید کہنا تھا کہ ایسا قانون آنا چاہئے اور اس پر عمل بھی ہونا چاہئے کہ جس کے دو سے زائد بچے ہون اسکو کوئی سرکاری رعایت نہیں ملے گی، اس قانون پر عمل پیرا ہونے سے آبادی بھی کم ہو گی اور بھارت کے سبھی مسائل بھی حل ہو جائیں گے

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

پشاور کی سڑکوں پر شرٹ اتار کر گاڑی میں سفر کرنیوالی لڑکی کی ویڈیو وائرل

Leave a reply