باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں جرائم میں کمی نہ آ سکی،
بچے سے بدفعلی کرنے والا سکیورٹی گارڈ گرفتار کر لیا گیا، ر شادمان پولیس نے کارروائی کی، 13 سالہ بچے سے بدفعلی کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا، بچہ عبدالرحمن رات کو شادمان مارکیٹ واش روم گیا سکیورٹی گارڈ نے بدفعلی کی۔ملزم نے بچے کو شور کرنے پر مارا اور موقع سے فرار ہو گیا ۔ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے شمع کالونی سے گرفتار کیا گیاملزم اشرف مسیح کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا اور جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا، ایس پی ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا کہنا ہے کہ بچوں اور خواتین کا استحصال کرنے والے کسی رعائت کے مستحق نہیں۔
دوسری جانب تھانہ شفیق آباد کی حدود میں اندھے قتل کا واقعہ پیش آیا ہے، نامعلوم افراد نے راوی کنارے گودام میں ڈیوٹی کرنے والا شخص کا قتل کردیا ، مقتول کی 40 سالہ نظام خان سے ہوئی نامعلوم افراد نے گودام میں داخل ہوکر فائرنگ اور فرار ہوگئے پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلیے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ر پولیس نے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے لاش مردہ خانہ منتقل کردی
دوسری جانب تھانہ جنوبی چھاؤنی کی حدود میں امیر تیز رفتار کاروں کی ٹکر تین افراد کی ہلاکت کا معاملہ گزشتہ رات ہونے والے افسوس ناک واقعہ کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کر لیا گیا، دو تیز رفتار کاروں نے دو موٹر سائیکلوں پر سوار چھ افراد کو کچل دیا تھا تین مردوں سمیت ایک مصوم بچی موقع پر ہلاک ہوئی ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت محمد سعید ۔عامر ۔اور 5 سالہ ایمان فاطمہ شامل ہیں، زخمی افراد میں ثناء ۔یوسف اور عبداللہ شامل ہیں تیز رفتار کار سوار دونوں ڈرائیور موقع سے فرار ہوگئے ملزمان کی تلاش جاری ہے
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی
شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟








