مزید دیکھیں

مقبول

پہلے ہی کہا تھا کہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا...

خطے کو آگ وخون میں دھکیلنے کی بھارتی و اسرائیلی سازش ناکام ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان

لاہور:جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) نے دریاؤں اور...

بلوچستان کی نومنتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

بلوچستان کی نومنتخب 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔

گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی حلف برداری کی تقریب میں گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے وزراء سے حلف لیا، تقریب میں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی و ارکان صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔ حلف اٹھانے والوں میں مسلم لیگ نون کے سردار عبدالرحمان کھیتران، نور محمد دمڑ، عاصم کرد گیلو، شعیب نوشیروانی، راحیلہ حمید درانی اور سلیم کھوسہ شامل ہیں۔ پیپلزپارٹی کے میر صادق عمرانی، ظہور بلیدی، علی مدد جتک، بخت کاکڑ، سردار سرفراز ڈومکی، سردارزادہ فیصل جمالی نے بھی حلف اٹھا لیا۔ صوبائی کابینہ میں بلوچستان عوامی پارٹی کے میر ضیاء اللہ لانگو اور نوابزدہ طارق مگسی نے بھی حلف اٹھایا۔

کابینہ میں پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے 6،6 وزرا شامل ہیں۔ بلوچستان عوامی پارٹی کےدو ارکان کو بھی کابینہ میں نمائندگی دی گئی ہے۔

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan