بنگلہ دیشی طیارہ کو کراچی ائیر پورٹ سے ہٹانے کا نوٹس

0
203

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر پارک اپنا طیارہ ہٹانے کا نوٹس جاری کر دیا۔ سی ایوی ایشن حکّام نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو کراچی ایئر پورٹ پر طویل عرصے سے پارک جہاز کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دی دیا. حکّام نے بنگلا دیشی ایئر لائن کو 27 نومبر تک اپنا ایئر بس طیارہ کراچی ایئر پورٹ سے ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔
واضح رہے کہ بنگلا دیشی ایئر لائن کا ایئر بس 310 طیارہ کئی سال سے کراچی ایئر پورٹ پر پارک ہے۔

Leave a reply