معروف گلوکار برکت فقیر کے جواں سال بیٹے کی لاش برآمد

0
58

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے شہر حیدر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے

سندھ کے معروف گلوکار برکت فقیر کے جواں سال بیٹے مہر علی کی لاش تھانہ کینٹ سے مل گئی ہے، برکت فقیر کے بیٹے کو قتل کر کے لاش پھینک دی گئی، برکت فقیر کا بیٹا لاپتہ تھا جس کی تلاش جاری تھی، پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کر رہے ہیں، مجرموں تک پہنچیں گے،

دوسری جانب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وادھو واہ سے صوفی گلوکار برکت فقیر کے بیٹے کی لاش ملنے کا نوٹس لے لیا،وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کمشنر حیدرآباد سےواقعےکی رپورٹ طلب کر لی واقعہ کیسے پیش آیا مکمل رپورٹ پیش کریں،وزیراعلیٰ سندھ نے کمشنر حیدرآباد کو حکم دے دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

واش روم استعمال کیا،آرڈر کیوں نہیں دیا؟گلوریا جینز مری کے ملازمین کا حاملہ خاتون پر تشدد،ملزمان گرفتار

خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف

Leave a reply