برطانیہ؛ بینکوں کا آئندہ ہفتے سے اپنی کئی برانچز بند کرنے کا اعلان
برطانیہ کے بڑے بینکوں نے آئندہ ہفتے سے اپنی کئی برانچز بند کرنے کا اعلان کر دیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق ہانگ کانگ اینڈ شنگھائی بینکنگ کارپوریشن ( ایچ ایس بی سی) اور نیٹ ویسٹ کی 20 سے زیادہ برانچز آئندہ ہفتے بند ہو جائیں گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک اور بلڈنگ سوسائٹیز اس سال سینکڑوں برانچیں بند کرنے کیلئے تیار ہیں، صارفین کےڈیجیٹل بینکنگ استعمال کرنے پربینکوں نے برانچز کی بندش کا اعلان کیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
رپورٹ کے مطابق برانچز بند کرنے کا اعلان کرنے والے بینکنگ گروپس میں لارڈز بینکنگ گروپ، لائیڈ ٹی ایس بی، بینک آف اسکاٹ لینڈ، ہیلی فیکس بینک اور ایچ ایس بی سی بنک سمیت نیٹ ویسٹ بینک شامل ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملک کا سب سے بڑا لارڈز بینکنگ گروپ گزشتہ سال اپنی سینکڑوں برانچز بند کرچکا ہے.