بینظیر نے اپنی کتاب میں لکھا نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے،فرخ حبیب

0
84

الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے اکاونٹس کی جانچ پڑتال کیس الیکشن کمیشن نے وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب کی درخواست منظور کر لی

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے اکاونٹس کی دستاویزات کا جائزہ لینے کی اجازت دے دی گئی ، فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے ریکارڈز تک رسائی دے دی ہے ،الیکشن کمیشن نے فنانشل ایکسپرٹ کے ذریعے ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی اجازت دی ہے ،آج الیکشن کمیشن میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو شکست ہوئی ہے پی ٹی آئی کے پاس فنڈ ریزنگ کا تمام ریکارڈ موجود ہے،پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جن کے تمام ڈونرز کا ریکارڈ موجود ہے،پی ٹی آئی نے فنڈز ریزنگ متعارف کرائی ہے،اب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن اپنے ڈونرز کا ریکارڈ دے دیں، مریم نواز اور بلاول کو پتہ چلے گا کہ ان کی جماعتوں کے کتنے جعلی اکاونٹس ہیں،ہم نے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے پارٹی کے اکاونٹ کے گھپلوں کی نشاندہی کی ہے ،بے نظیر نے اپنی کتاب میں لکھا کہ نواز شریف نے اسامہ بن لادن سے پیسے لیے الیکشن کمیشن سے التجا ہے کیس کا جلد فیصلہ ہو اور انکے چہرے سامنے آئیں نواز شریف نے منی لانڈرنگ انہی اکاؤنٹس سے کی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے پارٹی اکاؤنٹس منی لانڈرنگ میں استعمال ہوئے ہیں،

اس سے قبل امریکا میں سابق پاکستانی سفیر سیدہ عابدہ حسین کا تہلکہ خیز انٹرویو سامنے آیا تھا،سیدہ عابدہ حسین کہتی ہیں‌ کہ یہ بات درست ہے کہ اسامہ بن لادن نے نواز شریف کو سپورٹ کیا تھا۔اسامہ بن لادن نواز شریف کو مالی مدد دیتے تھے نوازشریف نے اسامہ بن لادن کی اس کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اربوں روپے بٹورے،انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ 1990میں مجھے وزیراعظم نے نہیں بلکہ صد ر اسحاق نے امریکا میں سفیر بنایا تھا۔مرحوم صدر اسحاق نے کہا کہ ہمیں نیوکلئیر پروگرام کی تکمیل کے لیے 18 ماہ لگیں گے۔کہا کہ آپ نے 18ماہ تک امریکیوں کو مصرفِ گفتگو رکھنا ہے۔نیوکلئیر پروگرام صدر کی زیر نگرانی تھا،وہ کہتی ہیں کہ غلام اسحاق خان ایک سچے محب وطن انسان تھے اللہ ان کی مغفرت فرمائےسیدہ عابدہ حسین کہتی ہیں کہ مشکوک رویوں اوربیرونی رابطوں کی وجہ سے وازیراعظم نواز شریف لاعلم ہوتے تھے،ان سے حساس معلومات شیئر نہیں کی جاتی تھیں ،

مولانا فضل الرحمان کواب اپنے حلوے کا بھی حساب دینا ہو گا،فارن فنڈنگ کیس میں نئی پیشرفت

،نوازشریف بتائیں اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں اور کتنا چندہ کیوں لیا،

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

غیرملکی فنڈنگ کی دستاویزات کی فراہمی،الیکشن کمیشن میں فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن فارن فنڈنگ کیس کی انکوائری کر رہا ہے تو کیا وزیر اعظم مستعفی ہو جائیں؟ سپریم کورٹ

Leave a reply