باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بیٹی کی فحش ویڈیو وائرل ہونے کے بعد باپ نوجوان کے پاس پہنچا تو اسے اینٹیں مار مار کر قتل کر دیا گیا
واقعہ بھارت کا ہے جہاں بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کے اہلکار میلجی بھائی واگھپلا کی بیٹی کی فحش ویڈیو لیک کر دی گئی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس اکاؤنٹ سے ویڈیو لیک کی گئی تھی، لڑکی کا باپ اس کے گھر پہنچ گیا اور اس سے بات کی تو لڑکے کے گھر والوں نے ملکر لڑکی کے باپ پر تشدد کیا اس دوران لڑکی کا بھائی اور والدہ بھی ساتھ تھیں، ویڈیو وائرل کرنے والے نوجوان کی جانب سے لڑکی کے بھائی اور والدہ پر بھی تشدد کیا گیا، لڑکی کے والد کو اینٹیں اور ڈنڈے مار مار کر قتل کر دیا گیا جبکہ لڑکی کا بھائی اور والدہ جائے وقوعہ سے مشکل سے جان بچا کر بھاگنے میں کامیاب ہوئے
واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی گئی تو پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا اور سات ملزمان کو گرفتار کر لیا، پولیس نے تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ لڑکی اور لڑکا دونوں ایک ساتھ پڑھتے تھے، دونوں میں دوستی ہوئی اور آپس میں جسمانی تعلق بھی قائم کر لیا گیا تا ہم بعد ازاں دونوں میں ناراضگی ہو گئی، جب جسمانی تعلق قائم ہوا تھا اسوقت نوجوان نے خفیہ کیمرے سے ویڈیو بنا لی تھی ، ناراضگی کے بعد اس ویڈیو کو وائرل کر دیا گیا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو عدالت پیش کیا جائے گا اور ریمانڈ لیا جائے گا
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار








