بھائی نے کی دوستوں کے ساتھ ملکر بہن کے ساتھ زیادتی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھائی نے دوستوں کے ساتھ ملکر معذور بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈلا

واقعہ بھارت میں پیش آیا، جہاں بھارتی ضلع جے پور کے علاقے منوہر پور میں بھائی نے 3 دوستوں کے ساتھ ملکر معذور بہن کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، پولیس نے واقعہ کا مقادمہ درج کر لیا ہے

پولیس کے مطابق لڑکی کا بھائی اور دیگر 3 لڑکے جو اسکے دوست تھے اور ان سب کی عمریں 19 سے 21 برس کے درمیان تھیں معذور لڑکی کو قریبی جنگل میں لے گئے اور وہاں سب نے زیادتی کی بعد ازاں لڑکی کا گلا گھونٹ کر اسے قریبی نالے میں پھینک دیا

ایس ایچ او منوہر پور رام سوروپ کا کہنا ہے کہ اگلے روز لڑکی کے باپ نے گمشدگی کی ایک شکایت پولیس اسٹیشن میں درج کرائی جس کے بعد پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

ممبئی جیل میں کرونا کا پھیلاؤ، قیدیوں کے لواحقین نے کس سے مانگی مدد؟

بدنامہ زمانہ کلب نے مسلمانوں کے لئے "حلال سیکس” متعارف کروا دیا

لاک ڈاؤن میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا "ریپ” کرنے کی منصوبہ بندی

لندن پلٹ جوان نے کئے گھریلو ملازمہ سے جسمانی تعلقات قائم، ملازمہ میں ہوئی کرونا کی تشخیص

کرونا کے مریض صحتیاب ہونے کے بعد کب تک کریں جسمانی تعلقات قائم کرنے سے پرہیز؟

کرونا کا خوف،60 سالہ مریض کو 4 گھنٹے میں 3 ہسپتالوں میں کیا گیا ریفر،پھر ہوئی ایمبولینس میں موت

کرونا کے بہانے بھارت میں مسلمان نشانہ،بیان دینے پر مودی نے ہندو تنظیم کے سربراہ کو جیل بھجوا دیا

مودی کے گجرات میں کرونا کے بہانے مسلمانوں کی زندگی اجیرن بنا دی گئی

پولیس کے مطابق لڑکی کا بھائی بھی اسے تلاش کرنے والوں‌ میں شامل تھا تا ہم پولیس نے جب تحقیقات کا دائرہ وسیع کیا تو اسکے بعد لڑکی کے بھائی اور اسکے 3 دوستوں کو گرفتار کر لیا ہے. جنہوں‌ نے اپنے گناہ کا اعتراف کر لیا ہے

Comments are closed.