جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سینکڑوں کشمیری شہید اور تین سو سے زائد کشمیری بیٹیوں کو ان کے گھروں سے بھارتی فوجیوں نے زبردستی اغواء کر لیا ہے،
حکومت کو ٹف ٹائم کیسے دیا جائے؟ سیاسی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے، باہم رابطے جاری
بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا سن کر انڈیا میں غم کی لہر دوڑ گئی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کشمیر بچاؤ سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ کشمیر کس مسئلہ محض تقریروں سے حل نہیں ہوگا بلکہ اس کے لئے عملی قدم اٹھانا ہوگا، لاہور میں ہونے والے کشمیر بچاؤ مارچ میں تمام مکاتب فکر اور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی، اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ گئے لیکن ڈاکٹر عافیہ پر ایک لفظ نہیں بولے ، انہوں نے کہاکہ کراچی، پشاور اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بھی لوگ کشمیرکیلئے نکل رہے ہیں،
بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے ہندوستانی طیاروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران
سراج الحق نے کہا کہ27 ستمبر کے بعد آج 6 اکتوبر آگیا کشمیر سے کرفیونہیں ہٹایا گیا، خیال تھا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ میں جانے سے پہلے سیاسی جماعتوں کو اکٹھا کریں گےقت لیکن ایسا نہیںکیا گیا، مقبوضہ کشمیر کے عوام اس و پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں، وزیر اعظم کی تقریر ان کا پیچھا کر رہی ہے ، تقریر وزیر اعظم کوتلاش کررہی ہے، انہوں نے کہاکہ کشمیریوں کو جلد آزادی ملے گی اور بھارت کو جنت ارضی کشمیر سے ہر صورت نکلنا پڑے گا، شہداء کی قربانیاں کسی طور رائیگاں نہیں جائیں گی،