بھلوال انڈسڑی ایریا کو اکنامک فری زون ڈکلیئر کروا کر اور اسی کو سی پیک کا حصہ بنا کر ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع مہیا فراہم کرے گا۔

0
64

حکومت پاکستان نے بھلوال انڈسڑی ایریا کو اکنامک فری زون ڈکلیئر کروا کر اور اسی کو سی پیک کا حصہ بنا کر ہزاروں لوگوں کو روزگار کے مواقع مہیا فراہم کرے گا۔۔فیصل آباد اور دیگر انڈسڑی ایریا والے لوگوں نے بڑی کوشش کی۔کہ بھلوال اکنامک فری زون ڈکلیئر نہ ہو لیکن الحمداللہ ندیم افضل چن کی محنت سے بھلوال انڈسڑی ایریا اکنامک فری زون ڈکلیئر ہوا۔چوہدری ندیم افضل چن معاون خصوصی وزیر اعظم .

Leave a reply