بلاول ہاؤس کے میڈیا سیل میں آگ لگ گئی

0
36

بلاول ہاؤس میڈیا سیل میں آگ لگ گئی ۔

باغی ٹی وی نیوز رپورٹ کے مطابق آگ نے پورے دفتر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ لگنے کے باعث بلاول ہاؤس میڈیا سیل کی اشیاء جل کر خاکسترہوگئیں ، ریسکیو اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، میڈیا سیل میں موجود افراد کو باہر نکالا جارہاہے ۔ پولیس اور دیگر امدادای اداروں کو طلب کیاجارہا ہے ۔فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں ۔اطلاعات کے مطابق آگ شاٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ۔

خبر میں تفصیلات شامل کی جارہی ہیں ۔

Leave a reply