مزید دیکھیں

مقبول

تارکین وطن کی 4 کشتیاں ڈوب گئیں، 186 افراد لاپتا

تارکین وطن کو لے جانے والی چار کشتیاں جبوتی...

اپوزیشن صرف گالم گلوچ اور شور شرابے کے علاوہ کچھ نہیں کرتی ،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا...

دنیا بدل رہی،پاکستان مخالف قوتیں سرگرم ہوگئیں.تجزیہ:شہزاد قریشی

سیکیورٹی ادارے،پولیس اور عوام دہشتگردی جنگ کے خلاف قربانیاں...

سیالکوٹ: پولیس بھرتی، 75 امیدوار کامیاب، فائنل لسٹ جاری

سیالکوٹ ،باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہدریاض)پولیس میں بھرتی کے...

بلاول مریم سے ملنے پہنچ گئے

بلاول مریم سے ملنے پہنچ گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو وفد کے ہمراہ رائیونڈ پہنچ گئے

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز نے بلاول بھٹو کا استقبال کیا بلاول بھٹو کی سربراہی میں وفد کی مریم نواز و دیگر مسلم لیگی قیادت سے ملاقات جاری ہے،ملاقات میں ملکی سیاسی صورت حال اور حکومت مخالف تحریک پر تبادلہ خیال کیا گیا

وفد میں یوسف رضا گیلانی، احمد محمود، قمر زمان کائرہ، چودھری منظور اور حسن مرتضی ٰشامل ہیں ن لیگی وفد میں احسن اقبال، پرویز رشید، رانا ثنا اللہ، سعد رفیق اور مریم اورنگزیب شامل ہیں

https://twitter.com/BaaghiTV/status/1364847996651769860

مریم نواز پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دینگی۔مریم نواز نے میڈیا ٹاک میں کہا تھا کہ بلاول بھٹو کو کل ظہرانے پر دعوت دی ہے، بلاول بھٹو سے کل ملاقات ہوگی، بلاول سے مختلف ایشوز پر بات چیت ہوگی،

دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی متحرک ہیں اور اراکین سے ملاقاتیں کر رہے ہیں دو روز میں وزیراعلیٰ پنجاب اتحادی جماعتوں کے اراکین سمیت پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کر چکے ہیں، چوھدری پرویز الہیٰ بھی متحرک ہیں،

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

سینیٹ انتخابات، اوپن بیلٹ کے ذریعے ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے جواب جمع کروا دیا

سینیٹ الیکشن، پیپلز پارٹی کی ڈیمانڈ مان لی گئی، الیکشن کمیشن نے نیا اعلان کر دیا

سینیٹ انتخابات، جماعت اسلامی نے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا

پیپلزپارٹی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سوالات اٹھا دیئے

پی ڈی ایم مشترکہ امیدوار،یوسف رضا گیلانی کا کس حکومتی امیدوار سے ہو گا مقابلہ؟

مسلم لیگ ن اور جے یو آئی یوسف رضا گیلانی کو ووٹ نہیں دے گی، اہم شخصیت نے دعویٰ کر دیا

یوسف رضا گیلانی کے کاغذات نامزدگی کے تجویز و تائید کنندگان جان کر سب حیران

یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہوگا،مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات سے قبل لاہور ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا مرکز

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan