بیوی کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر کے شوہر نے بھی کی خود کشی
کسوال کی حدود میں قتل اور خوکشی کا واقعہ،شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی،
کسووال کے نواحی گاؤں 117 بارہ ایل کے رہائشی منظور مسلم شیخ نے اپنی بیوی کو کلہاڑی کے وار کرکے قتل کرنے کے بعد ٹرین کے نیچے آ کر خود کشی کر لی، منظور احمد نے مبینہ طور اپنی بیوی جنت بی بی کو بدچلنی کے شبہہ میں کلہاڑی سے وار کرکے قتل کردیا ۔ قتل کرنے کے بعد قاتل شوہر نے ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کرلی ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی پولیس نے دونوں نعشوں کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کیلئے ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچا دیا
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟
بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”
50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار
خاتون کی لاش کے کئے 56 ٹکڑے، ٕگوشت بھی کھایا ، ملزمان کا تہلکہ خیز انکشاف
گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنیوالے ملزم نے کیا عدالت میں جرم کا اعتراف
دوسری جانب غربت گھریلو جھگڑے اور حالات سے دلبرداشتہ تین افراد نے خودکشی کر لی۔ فیصل آباد مں حالات سے دلبرداشتہ نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں،پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں سابقہ بیوی کو فائر مار کر زخمی کرنے والے ریاض نے مبینہ طور پر گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاہور روڈ کی آبادی خان پور میں گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہوکر نوجوان نے اپنے گلے میں بھندا ڈال کر خودکشی کر لی ،خان پور کی رہائشی محمد آصف نے دو شادیاں کر رکھی تھی جس کی وجہ سے اس کے گھر میں اکثر لڑائی جھگڑا رہتا تھا