بلوچستان میں شہریوں کو سستا آٹا ملنا محال ہوگیا ہے. جبکہ چینی میں قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔
بلوچستان میں شہریوں کو سستا آٹا ملنا محال ہوگیا ہے. جبکہ چینی میں قیمتوں میں بھی من مانا اضافہ کردیا گیا۔باچا خان چوک پر سستے آٹے کے حصول کے لئے خریداروں کی لمبی لائنیں لگ گیئں جبکہ خریدار صبح چھ بجے سے سستے اآٹے کے حصول کے لئے جمع تھےمگر آٹا دستیاب نہیں تھا۔
اتنظامیہ کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہریوں کو سستا آٹا ملنا محال ہو گیا جس سے خواتین، بچے اور معمر افراد کافی پریشان ہوگئے ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت سستے آٹے کی فراہمی کویقینی بنائے۔
دوسری جانب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں چینی کی قیمتوں میں اچانک اضافہ کردیا گیا جس کے بعد فی کلو چینی کی قیمت 125 روپے تک پہنچ گئی۔ قیمت میں اضافے کے بعد پچاس کلو والا چینی کا تھیلہ 6200 تک جا پہنچا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
عمران خان اور اس کے لوگوں نے مل کر پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا ہے،بھارتی تجزیہ نگار
خیبرپختونخوا، پی ٹی آئی دور میں بھرتی سوشل میڈیا انفلوانسر پھر بے روزگار ہو گئے
پاؤڈر سے کینسر کا دعویٰ کرنیوالوں کوجانسن اینڈ جانسن کمپنی کی 8.9 بلین ڈالر کی پیشکش
برازیل کے پرائمری سکول میں نوجوان نے کلہاڑٰ کے وار سے 4 بچوں کوہلاک اور 4 کو زخمی کر دیا
جعلی مکھیوں سےاصلی مکھیوں کواپنی طرف راغب کرنے والا پھول
فلم فئیر نےسلمان خان سے وعدہ کرکے ان کی جگہ کس دوسرے اداکار کو ایوارڈ دیا
کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ،بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایڈوائزری جاری کر دی
شہریوں کا کہنا ہے کہ چند روز قبل تک چینی فی کلو 90 روپے فروخت کی جارہی تھی اچانک قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت اور انتظامیہ سرکاری نرخ پر چینی کی فروخت میں ناکام نظر آرہی ہے۔