بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین جہنم واصل

0
91
shambeen

بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک جہنم واصل ہو گیا ہے

سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگرد شمبین عرف شہک کو اس کے اپنے ہی ساتھی نے جہنم واصل کیا ہے، دہشتگرد شمبین عرف شہک متعدد دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھا، شمبین فورسز پر حملوں اور ہتھیار ڈالنے والے ساتھیوں کے قتل میں بھی ملوث تھا،شمبین عرف شہک بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر متعدد حملوں میں براہ راست ملوث رہا ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف نے لکھا کہ الحمدللہ ایک اور بہت بڑی کامیابی، بی ایل اے کے دہشت گرد شمبین، جو بہت سے معصوم شہریوں کے وحشیانہ قتل کا ذمہ دار تھا، آج آواران، بلوچستان میں کامیابی سے جہنم واصل کر دیا گیا۔ مہرنگ غفار اور دہشت گرد تنظیموں کے پراکسیز کو چاہیے کہ وہ اپنے لاپتہ افراد کی فہرست چیک کریں شاید ان کا نام وہاں مل جائے۔

شمبین عرف شیھک جان ولد نور محمد کا تعلق ضلع آواران کی تحصیل جھاو سوڑ ھیرو گوٹھ سے تھا۔ تنظیم میں شامل ہونے سے قبل دہشت گرد نے دو سال تک شہر میں رہ کر تنظیم کی دوزواہ کی حیثیت سے کام کیا تھا، 15 اگست 2019 کو شمبین نے باقاعدہ تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی.

فیض حمید "تو توگیا”،ایک ایک پائی کا حساب دینا پڑے گا، مبشر لقمان

فیض حمید کی گرفتاری،مبشر لقمان نے کیا کئے تھے تہلکہ خیز انکشافات

بریکنگ،فیض حمید گرفتار،کورٹ مارشل کی کاروائی شروع

سابق چیف جسٹس انور کاسی کو نوٹس جاری کر دیا۔جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو بھی نوٹس جاری

 فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی واپس لینے کی درخواست دائر

 فیض حمید جو اب سابق ڈی جی آئی ایس آئی ہیں نے ملک کو ناقابِلِ تَلافی نقصان پہنچایا 

،میں ابھی فیض حمید کے صرف پاکستانی اثاثوں کی بات کر رہا ہوں

فیض حمید مبینہ طور پر نومئی کے حملوں میں ملوث ہیں

 نجف حمید کے گھر چوری کی واردات

قوم نے فیض آباد دھرنا کیس میں ناانصافی کا خمیازہ 9 مئی کے واقعات کی صورت بھگتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ،میں نے اپنے اوپر لگے تمام الزامات کو مسترد کیا ہے،وکیل فیض حمید

Leave a reply