Blog
خورد برد کیس: نیب نے لیگی رہنما رانا افضل کو بھی طلب کر لیا
فیصل آباد کے سابقہ ایم این اے سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن رانا افضل کو نیب نے خوردبرد کیس میں طلب کر لیا۔ نیب کی جانب سے رانا افضل خان کو 16 مئی سہ پہر تین بجے نیب پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ نیب لاوہر کی جانب سے ...پی ٹی آئی گجرات کے راہنمائوں کی ارشد داد سے ملاقات
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)سنٹرل نائب صدر پی ٹی آئی چوہدری ساجد یوسف چھنی‘ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور میاں مبین حیات نے اسلام آباد مرکزی آفس پی ٹی آئی میں مرکزی جنرل سیکرٹری چوہدری ارشد داد سے ملاقات کی انہیں گجرات کی پارٹی صورتحال سے آگاہ کیا ...مشکل فیصلے قوم اور ملک کے وسیع تر مفاد میں کررہے ہیں:وزیر اعظم
وزیر اعظم عمران خان سے سینئر وکیل ڈاکٹر بابر اعوان نے ملاقات کی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم ہاوس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی،آئینی اور قانونی صورت حال پر مشاورت کی گئی. اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان ...نیب متحرک، ایڈزکنٹرول پروگرام کے مالی امور،فنڈنگ کی تفصیلات طلب
پنجاب میں نیب نے ایڈزروک تھام پروگرام کے ذمہ داران کو بلا لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں تیزی سے پھیلتے ایڈز کےمرض کے تدارک کیلیے نیب لاہورسرگرم ہوم چکا ہے ،نیب نے سیکریٹری ہیلتھ،ڈی جی ہیلتھ سمیت دیگرکوبریفنگ کیلیے نیب آفس طلبکیا .ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ...نواز شریف کو سپریم کورٹ نے ایک بار پھر طلب کر لیا
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے پاکپتن دربار کی زمین کی منتقلی کے مسئلہ پر سپریم کورٹ میں بدھ کو از خود نوٹس کی سماعت ہو گی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ کے جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ سماعت کرے گا،جسٹس ...فیض آباد دھرنا کیس فیصلہ ، حکومت کیا کر رہی ہے، وزیر داخلہ اسمبلی میں ...
وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ میں فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کی کی گئی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رانا ثناء اللہ اور ...بلوچستان میں بجلی کا کوئی مسئلہ نہیں، 24گھنٹے بجلی دے سکتے ہیں،کیسکو چیف
کوئٹہ: کیسکو چیف کیسکو عطاء اللہ بھٹہ نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان میں بجلی کی قلت نہیں،24گھنٹے تمام صوبے کو بجلی دے سکتے ہیں مگر چوری اور غیر قانونی ٹیوب ویلز کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ کرنا پڑتی ہے،خضدار اور لورالائی میں 90فیصد بجلی چوری اور لائن لاسز کی ...سستا بازار عوام کی سہولت کے لیے لگایا گیاہے .عوام ریٹ لسٹ کے مطابق قیمت ...
مظفرآباد( شفقت حسین) ایڈمسٹریٹر بلدیہ خواجہ اعظم رسول نے کہا کہ رمضان المبارک میں غریب آدمی کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے ستے اور معیاری بازار لگاکر عوام کو سہولت دے رہے ہیں ۔انہوںنے شہریوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ریٹ لسٹ کے مطابق اشیاءخوردونوش خریدیں۔ اگر کوئی ریٹ ...سکھر میں مسلح افراد نے پانی کے کیمپ بند کروا دیئے
سکھر میں ہیٹ سٹروک سے بچاو کے لئے لگائے جانے والے پانی کے کیمپ مسلح افراد نے بند کروا دئیے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے سکھرکے ایوب گوٹھ میں ہیٹ سٹروک سے بچاو کے لئے پانی کے پانچ کیمپ مختلف علاقوں میں لگائے گئے ...شہباز شریف کی پاکستان واپسی ہو گی یا نہیں، بڑی خبر آ گئی
مسلم لیگ ن کے رہنما قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو ڈاکٹروں نے اجازت دی تو وہ جلد پاکستان آ جائیں گے اور بجٹ اجلاس میں شرکت کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے لندن میں 16مئی کو ...