Blog
فاروق حیدر پورس کا ہاتھی ہے جو اپنوں کو ہی دغادیتاہے .سردارسکندرحیات خان
کوٹلی(نمائندہ باغی ٹی وی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے بزرگ رہنما، سابق صدر ووزیراعظم آزادکشمیر سردار سکندر حیات خان نے کہا ہے کہ فاروق حیدر کو پروموٹ کر کے میرٹ کی خلاف ورزی کااعتراف کرتا ہوں،فاروق حیدر پورس کا ہاتھی ہے جو اپنوں کو ”دغا”دیتا ہے۔فاروق حیدر نے میرے بارے میں جو ...یہ لیں، سینیٹ میں اپوزیشن کی بجائے حکومت نے احتجاج شروع کر دیا
پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹرشیریں رحمان نے کہا ہے اب آئی ایم ایف انڈے آلو کی قیمتیں بڑھائے گا،آپ صرف فیتے کاٹیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران شیریں رحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ...حساس اداروں کی بڑی کاروائی، داتا دربار حملے کے مبینہ سہولت کار گرفتار
صوبائی دارالحکومت لاہور میں حساس اداروں نے کاروائی کرتے ہوئے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حساس اداروں نے لاہور پریس کلب کے قریب گڑھی شاہو میں ایک چائے کے ہوٹل پر چھاپہ مارا جہاں سے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ...رمضان میں بھی بھارتی فوج کے مظالم، ایک کشمیری شہید
بھارت سرکار نے رمضان المبارک میں بھی کشمیریوںپر مظالم کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے،شوپیاں کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ایک کشمیری کو شہید کر دیا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے رمضان المبارک میں بھی کشمیریوں کو ہراساں کرنے کا ...پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ چینی باشندوں کی شادی،چینی سفارتخانے نے اہم بیان دیدیا
پاکستانی لڑکیوں کے ساتھ چینی باشندوں کی شادی اور پھر چین جا کر اعضاء نکالے جانے کی خبروں کے حوالہ سے چینی سفارتخانے نے بھی اہم بیان جاری کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چینی سفارتخانے کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی ...رمضان کی مناسبت سے مظفرگڑھ پولیس کا فلیگ مارچ
رمضان المبارک میں مظفرگڑھ کے شہریوں کو تحفظ کا احساس دلانے کے لیے پولیس کی جانب سے فلیگ مارچ کیاگیا،فلیگ مارچ کے دوران ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم کی قیادت میں شہر بھر کا گشت کیاگیا.مظفرگڑھ میں ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم ریحان الرسول کی قیادت میں پولیس نے فلیگ ...وزیر صحت کے پاس مینڈیٹ نہیں، وہ سلیکٹڈ ہیں،ہیلتھ کارڈ بڑا سیکنڈل، ایسا کس نے ...
چیئرمین گرینڈہیلتھ الائنس ڈاکٹرسلمان حسیب نے کہا کہ ہے پنجاب میں ایم ٹی آئی ایکٹ کےنام پرنجکاری کاقانون لایا جا رہا ہے .سرکاری ملازمین کی نوکری اور پنشن کا خاتمہ کردیا جائے گا ،مطالبات نہ مانے گئے تو عید کےبعد پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے، باغی ٹی وی ...گورنر پنجاب کا 28 رمضان تک افطار پارٹیوں کا اعلان، ہر روز کھلا ہو گا ...
گورنر پنجاب چودھری سرور نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے گورنر ہاوس کو افطارپارٹیوں کے لئے کھول دیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گورنرپنجاب چودھری محمد سرور نے تمام شعبہ ہائے زندگی کیلیے دعوت افطار کا اعلان کرتے ہوئے کہا گورنر ہاوس میں افطار پارٹیوں کا ...پی آئی اے کا خسارہ کتنا، کتنے ممالک میں پروازیں جاری، اہم خبر آ گئی
وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ پی آئی اے کو 416 ارب کا خسارہ ہے، غیر منافع بخش روٹ کو بند کر دیا جائے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینیٹ اجلاس چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا جس میں سول ...قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع کی اپوزیشن کوللکار،کہا ہمیں بھی…
قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر دفاع پرویز خٹک کے خطاب کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا جس پر پرویز خٹک نے کہا کہ آپ چیخیں گے تو ہم بھی چپ نہیں بیٹھیں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر دفاع نے ...