Blog
چین نے تجارتی معاہدہ توڑا قیمت چکاناہوگی .ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن(باغی مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر تجارتی معاہدہ توڑنے کا الزام عائد کر تے ہوئے کہاہے کہ چین نے تجارتی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے لہذااسے اب قیمت چکانا ہوگی .ٹرمپ کا یہ بیان چین کے اس بیان کے بعد سامنے آیا ہے جس ...کالعدم تنظیموں کے خلاف اسلام آباد سے بڑا حکم جاری
اسلام آباد:لعدم تنظیموں کی جانب سے اسلام آباد میں فنڈز اکٹھے کرنے کا معاملہ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے تمام کلعدم تنظیموں کی جنب سے فنڈز ریزینگ پر پابندی عائد کر دی،پابندی کے بارے میں اعلان ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفیکشن میں کیا ...لودھراں پنجاب پولیس کا فلیگ مارچ
لودھراں( نمائندہ باغی ٹی وی) میں پنجاب پولیس لودھراں کی طرف سے فلیگ مارچ کیا گیا فلیگ مارچ سے قبل ڈی پی او لودھراں ملک جمیل ظفر نے ملکی سالمیت کے لئے دعا کروائی اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لودھراں پنجاب پولیس کے پاس جتنے وسائل ہیں ...ساہیوال:سخت گرمی کے باوجود ڈپٹی کمشنر عوامی فلاح کے لیے سرگرم
ساہیوال:ڈپٹی کمشنر ساہیوال محمدزمان وٹو نے رمضان بازار ریلوے روڈ کا دورہ کیااورآٹا، چینی ،گھی سمیت دیگر اشیاء خوردونوش کے سٹالز کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنر نے رمضان بازار میں صفائی ستھرائی کے عمل کابھی جائزہ لیا۔انہوں نے انچارج رمضان بازار کو ہدایت کی کہ رمضان بازار میں خواتین اور ضعیف ...ساہیوال میں ایسا کیا ہوگیا کہ ڈی پی او سمیت تمام پولیس کو سڑکوں پر ...
ساہیوال(نمائندہ باغی ٹی وی)عوام میں احساس تحفظ قائم رکھنے کے لیے پولیس کا ڈی پی اوکیپٹن (ر)محمد علی ضیاء کی زیر قیادت فلیگ مارچ۔ ایس پی انوسٹی گیشن، ایس ڈی پی او سٹی،ڈی ایس پی ٹریفک، ایس ایچ اوز سٹی سرکل، ایلیٹ فورس، محافظ پولیس اسکوارڈ کی شرکت۔ فلیگ مارچ ...تھیلسیمیا ٹیسٹ کے لئے قانون سازی کی جائے
تھیلسیمیا کے عالمی دن کے موقع پرعوامی سطح پر آگاہی کےلئےڈی ایچ کیو ہسپتال مظفرگڑھ میں ریلی نکالی گئی۔ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ میں تھیلسیمیا کے حوالے سے عوامی سطح پر شعور اجاگر کرنے کے لئے نکالی گئی ریلی میں ڈاکٹرز،نرسز، پیرامیڈکل سٹاف اور محکمہ صحت کے افسران نے شرکت کی۔ ...لودھراں ٹرانسپورٹر کے ہاتھوں مسافر پریشان
لودھراں(نمائندہ باغی ٹی وی) میں بھی دیگر شہروں کی طرح مسافر ٹرانسپورٹر کے ہاتھوں پریشان ہو رہے ہیں بسوں اور ویگنوں والے ڈبل کرایہ وصول کر رہے ہیں اور یہ بات کہہ رہے ہیں کہ پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی وجہ سے کرایے بڑھ گئے ہیں جبکہ پنجاب حکومت کی ...ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری نے پھلوں کی کروائی بولی
شیخوپورہ(نمائندہ باغی ٹی وی) ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری فروٹ منڈی میں اپنی زیرنگرانی بولی کروا رہے ہیں. اس موقع پر انہوں نے مختلف سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں کو چیک کیا اور مختلف سبزیوں کے معیار کو بھی جانچاعمران خان اپنے وزیروں کو فارغ کرے، بلاول نے مطالبہ کیوں کیا؟
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزراء جن کے کالعدم جماعتوں کے ساتھ تعلق ہے ان کو فوری فارغ کیا جائے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول نے اسمبلی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایساتو نہیں کہ آئی ایم ایف سٹیٹ ...وزیراعظم آزادکشمیر کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع
مظفرآباد(شفقت حسین )وزیراعظم کی آڈیو لیکس کے خلاف آزاد کشمیر بھر میں مظاہرے جاری‘ فاروق حیدر پر استعفیٰ کے لئے دباؤ بڑھ گیا‘ آبائی شہر مظفرآباد میں بھی مظاہروں کا سلسلہ شرو ع‘ آزاد کشمیر تحریک انصاف مظفرآباد کے زیر اہتمام آزادی چوک میں وزیراعظم فاروق حیدر کی متنازعہ گفتگو ...