Blog
لاہور اک بار پھر لہولہان۔۔۔۔ محمد عبداللہ گل
امن کے دشمن رمضان کے با برکت مہینہ میں بھی قتل و غارت گری سے باز نہ آئے اور پنجاب کے دل لاہور کو تڑپا کے رکھ دیا، بدھ کے روز صبح آٹھ بجے کے بعد داتا دربار کے قریب ایلیٹ فورس کی گاڑی کے قریب جو داتا دربار کے ...وفاق کی ناکامی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہو رہے ہیں، بلاول
بلاول زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان جھوٹ بولتے ہیں، حکومت کو سندھ کی کامیابی سے سیکھنا چاہئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف بی آر کے چیئرمین لگانے کا ایک طریقہ ہوتا ہے، ...افسری کا غرور،اسسٹنٹ کمشنر نے یوٹیلٹی سٹور زبردستی رمضان بازار منتقل کردیا
ضلعی انتظامیہ کی زبردستی رمضان بازار کامیاب کرنے کی کوشش، بازار میں سستا کریانہ سٹال نہ ہونے پر اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ نے میونسپل کمیٹی کی گند اٹھانے والی ٹرالیوں پر یوٹیلیٹی سٹور سے زبردستی سامان اٹھا لیا یوٹیلیٹی سٹور کا عملہ اسسٹنٹ کمشنر کی منتیں کرتا رہا گیا مگر انہوں ...ڈی پی او لودھراں کا رمضان بازار کا دورہ
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) ڈی پی او جمیل ظفر کا رمضان بازارلودھراں کا دورہ، حفاظتی انتظامات،اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لیا، سستا رمضان بازار میں اشیاء کے معیار پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ، پولیس ضلع بھرکے رمضان بازاروں کو فول ...لودھراں: مساجد کی سکیورٹی سخت کر دی گئی
لودھراں( نمائندہ باغی ٹی وی) گزشتہ رات نماز عشاء کے دوران ڈی پی او لودھراں جمیل ظفر نے مختلف مساجد کا سکیورٹی کی صورتحال کے حوالے سے دورہ کیا پنجاب پولیس کی طرف سے مساجد کے باہر تعینات سکیورٹی چیک کی مساجد کے باہر تعینات پولیس اہلکاروں کو سکیورٹی سخت ...مسلم لیگ ن کو نیب سے بڑی خوشخبری مل گئی، مٹھائیاں تقسیم
احتساب عدالت اسلام آبادنے پولیس فاؤنڈیشن اراضی کیس میں سابق ن لیگی ایم این اے انجم عقیل خان کر بری کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق انجم عقیل خان کےخلاف 2014 میں ریفرنس دائر کیا گیا تھا ،آج احتساب عدالت کےجج ارشد ملک نےفیصلہ سنا دیا ،مقدمے ...پاکستانی یونیورسٹیوں میں موجود لائبریریوں میں کتنی کتابیں ہیں؟ حیران کن خبر
سینیٹ اجلاس میں وزارت تعلیم نے تحریری جواب جمع کرواتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں 116سرکاری یونیورسٹیاں ہیں،ان میں سے 114 کے پاس لائبریری ہیں تاہم بڑی یونیورسٹیوں کے پاس کتابوں کی تعداد پانچ ہزار سے کم ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے سینیٹ ...تیج بہادر کی درخواست پر سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بلا لیا
بھارتی سپریم کورٹ نے مودی کے مقابلے میں الیکشن لڑنے والے بھارتی فوج کے سابق جوان تیج بہادر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی سربراہی میں بینچ ...وزیر اعظم نے اسد عمر کوکونسا عہدہ دیدیا ؟ بڑی خبر آ گئی
وزیر اعظم عمران خان نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کو چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ بنانے کی منظوری دے دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس عمر کو چیئرمین بنائے جانے کے فیصلے کے بارے وزیر اعظم نے خود آگاہ کیا ہے. اسد عمر کابینہ میں ...سیز فائر کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشیر کی وزارت خارجہ طلبی
پاکستان نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی وجہ سے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو احتجاجا وزارت خارجہ طلب کیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج ایل اور سی پر شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے. بھارتی فوج ...