Blog
پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی کا مطالبات کی منظوری کیلئے راولپنڈی پر یس کلب کے ...
راولپنڈی : پنجاب ٹیچر یونین ضلع راولپنڈی کےاساتذہ نے مطالبات کی منظوری کیلئے راولپنڈی پر یس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ تیز دھوپ اور گرمی کے باوجود خواتین اساتذہ بچوں کے ہمراہ احتجاج میں شرکت ہوئیں ۔پنجاب ٹیچرز یونین کے مرکزی صدر ڈاکٹر امتیاز عبا سی وچیئر مین ...گوجرخان تیز رفتاری کے باعث سکول وین الٹ گئی 7 بچےزخمی
گجرخان:(عمرآزادبٹ نمائندہ باغی ٹی وی) سکول وین الٹ جانے کے باعث بچے معمولی زخمی ایک شدید زخمی بچی کو راولپنڈی ریفر کر دیا گیا باغی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق سنگھوری گاوں میں یادگار سرور حسین شہید کے سامنے تیز رفتاری کے باعث سکول وین الٹ گئی جس میں ...نیا بلدیاتی نظام عوام کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہوگا,شہریار ریاض
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر شہر یار ریاض نے کہا ہے کہ نیا بلدیاتی نظام عوام کے مسائل حل کرنے میں معاون ثابت ہوگااور اس کے دوررس نتائج ملکی ترقی پر مرتب ہوںگے۔ نیا بلدیاتی نظام ایک خاموش انقلاب ہے اور وزیراعظم عمران خان نے اقتدار نچلی سطح ...وفاقی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹی”غوری ٹاون”کے خلاف آپریشن ...
0اسلام آباد:وفاقی ضلعی انتظامیہ اور سی ڈی اے کا غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹی”غوری ٹاون”کے خلاف آپریشن جاری ہے.دوران آپریشن زون 4 میں دیگر غیر قانونی ہاوسنگ سوسائیٹیز کے خلاف بھی آپریشن کیا جائے گا۔صبح 6 بجے شروع ہونے والے آپریشن میں 213 دوکانوں کو سربمہر کیا جا چکا ہے.دوران آپریشن ...گوجرخان ٹریفک وارڈن کی اعلی کاکردگی پر سماجی رہنماوں کی مبارکباد
راولپنڈی(عمرآزادبٹ،نمائندہ گجرخان) شہر سے ٹریفک کے مسائل ختم ہورہے ہیں اور عوام مسائل ختم کرنے پر ٹریفک وارڈن کو مبارکباد پیش کرتی ہے باغی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق انچارج ٹریفک وارڈن انسپکٹر محمد قاسم اور انسپکٹر سعید رسول نے تمام عملہ سمیت شہر بھر میں قانون کی خلاف ...ضلع امن کمیٹی رمضان میں فعال کردارادا کرے گی ،اظہار بخاری
راولپنڈی:چئیرمین امن کمیٹی سید اظہار بخاری نے ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع امن کمیٹی رمضان میں فعال کردارادا کرے گی،ضلعی انتظامیہ مسجدوں و امام بارگاہوں میں سیکیورٹی یقینی بنائے انہوں نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم سب مل کر ...پاکستان میں اب گاڑیاں ہو گی تیار، وزیراعظم نے اہم اعلان کر دیا
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پہلی بار پاکستان میں مکمل طور پر گاڑی تیار ہو گی ،اس فیکٹری سے چالیس ہزار لوگوں کو روزگار ملے گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ حکومت کی نئی ...ملک میں کس کی حکومت ہے؟ مریم اورنگزیب نے کیا انکشاف کر دیا
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے رمضان سے پہلے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ثبوت ہے کہ ملک میں آئی ایم ایف کی حکومت ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم اورنگیزیب نے کہا کہ پٹرول مہنگا ، گیس اور بجلی مہنگی، کیونکہ وزیر ...غریب عوام کے لئے ایک اور بری خبر، پٹرول کے بعد آٹا بھی مہنگا
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد فلور ملز نے آٹا بھی مہنگا کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلور ملزنے آٹا مہنگا کر دیا، فلوز ملز مالکان کا کہنا ہے کہ گندم مہنگی ہونےسےآٹےکی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے، اوپن مارکیٹ میں گندم300 روپےمہنگی ...حکومت نے کس مذہبی رہنما کی سیکورٹی واپس لی؟اہم خبر آ گئی
تحریک انصاف کی حکومت نے جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے سیکورٹی واپس لے لی ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے معروف مذہبی رہنما مولانا فضل الرحمان سے سیکورٹی واپس لے لی ہے جس پر جمعیت علماء اسلام ف نے بھر پور ...