Blog
کسی کو حرام نہیں کھانے دوں گا، وفاقی وزیر داخلہ کا اعلان
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ جب تک زندگی ہے کسی کو حرام نہیں کھانے دوں گا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مزدوروں کی پارٹی نےمزدوروں کےساتھ کیا کیا ،مزدوروں کی ...مسلم لیگ(ق) کی قیادت نے ہمیشہ مخلص قیادت کا ساتھ دیا ہے پاکستان مسلم لیگ(ق) ...
پاکستان مسلم لیگ(ق) کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن چودھری سلیم بریار نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد عوامی مسائل کا خاتمہ ہے ۔ نچلی سطح پر عوام کو سہولیات فراہم کر کے ترقیاتی سہولیات فراہم کر کے عوام الناس میں پائی جانے والی محرومیوں کا خاتمہ کرنا ہے ...برقع، نقاب پر لگائی جائے پابندی، ہندو انتہا پسند تنظیم نے مطالبہ کر دیا
بھارت میں ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا نے برقع پر پابندی کا مطالبہ کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ہندو انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے صدر وشنو گپتا نے وزارت داخلہ کو خط لکھا ہے جس میں مطالبہ کیا ہے کہ عوامی مقامات اور ...رمیز راجہ کا مزدورڈے پرپیغام
پاکستان کے مایہ ناز بین الاقوامی کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے مزدور ڈے پر مزدوروں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ یوم مزدور ان محنت کش خواتین و حضرات کے نام جو محنت و مشقت کے زریعے ہماری زندگیوں میں راحت اور وطن عزیز کو مضبوط ...ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منایا جائے گا، پاک فضائیہ
پاک فضائیہ نے ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ منانے کا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ نے ہر سال 27 فروری کو آپریشن سوفٹ ریٹارٹ کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا،ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ایئر ہیڈ ...پی سی بی کا وکٹ کیپر تسلیم عارف کو 65 ویں سالگرہ پر خراج تحسین
پاکستان نے کرکٹ بورڈ نے 80 کی دہائی کے معروف بلے باز تسیم عارف کو انکی 65 ویں سالگرہ پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اپنے ٹویٹر پیغام میں یہ لکھا کہ "ایک بہادر وکٹ کیپر جس نے اپنی کرکٹ کا آغاز ہی کلکتہ میں بھارت کے خلاف 90 اور ...مزدوروں کو کب خوشحال کریں گے، فردوس عاشق اعوان نے بڑا اعلان کر دیا
وزیرا عظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم ریاست مدینہ کےاصولوں کی روشنی میں مزدوروں کو انکا حق دلانے کیلیےپرعزم ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم مزدور پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ تحریک انصاف کی ...سابق گورنر کی فیکٹری میں اسلحہ دفن، بھائی نے کر دیا انکشاف
سابق گورنر سندھ رعشرت العباد کے بھائی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ سابق گورنر مجھے ہراساں کر رہے ہیں،مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی، ایک پلاٹ پر ہمارا آپسی تنازعہ ہے جس میں اسلحہ دفن ہو سکتا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق گورنر ...انڈر16 پہلے تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کوہرا دیا
انڈر16 پہلے تین روزہ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے ہرا دیا. پاکستان کی انڈر 16 ٹیم بنگلہ دیش کے دورے پر ہے جہاں 29 اپریل کو شروع ہونیوالا تین روزہ میچ تیسرے دن یعنی 01 مئی آج کے دن پاکستان کی شکست کے ساتھ اختتام ...وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزدور ڈے پر کر دیا افتتاح مگر کس چیز کا؟
وزیر اعلیٰ پنجاب نے یوم مزدور کے موقع پر مزدوروں کے لئے لیبر کالونی کا افتتاح کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم مزدور کے موقع پر پنجاب کے مزدوروں کو رہائشی سہولیات دینے کے لئے لیبر کالونی کا افتتاح کر ...