Blog
شاہ محمود قریشی کا قطری ہم منصب سے رابطہ
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قطر کے ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ،شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے امیر قطر کے لئے نیک خواپشات کا پیغام پہنچایا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ...تبدیلی سرکار نے مزدور کی زندگی مشکل بنا دی، خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ تبدیلی سکار نے معیشت کو تباہ کر کے مزدور کی زنگی اجیرن کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوم مزدور پر سید خورشید شاہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے مزدوروں ...شیخ رشید نے یوم مزدور پر ایسا پیغام جاری کیا کہ ریلوے مزدور خوش ہو ...
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ریلوےکےمزدورکی محنت اورلگن سےہی ریل کا پہیہ چل رہا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عالمی یوم مزدور پر شیخ رشید احمد نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ریلوے کے تمام مزدوروں، ورکروں کوسلام پیش کرتاہوں، جن ...ورلڈ کپ کیلئے عامر میرا پہلا انتخاب ہوتا، وسیم اکرم
وسیم اکرم نے کہا ہے کہ اگر میں سیلیکٹر ہوتا تو محمد عامر کو پاکستانی ٹیم کے ورلڈ کپ سکواڈ میں لازمی شامل کرتا،ابھی بھی انکی شرکت کے چانسز موجود ہیں. عامر ایک باصلا حیت نوجوان ہے جس نے کم وقت میں بہت اچھا کھیل پیش کیا ہے. وسیم اکرم ...بانی پاکستان کا پرپوتا گرفتار، بڑی خبر آ گئی
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے پرپوتا کومنیشات کیس میں سزا سنا دی گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیس واڑیا کو جاپان میں گرفتار کیا گیا تھا ،اس پر منشیات کا مقدمہ ہے.نیس واڈیا کی گرفتاری مارچ میں ہوئی تھی .جاپان میں اسے ایئر پورٹ سے ...یوم مزدور پر آصف زرداری نے ایسا بیان دیا کہ مزدور کے ساتھ حکومت بھی ...
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین ، سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ نام نہاد تبدیلی کی دعویدار حکومت نے محنت کشوں کے اٹھائیس ارب روپے لوٹ لئے ہیں. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزدور ڈے پر آصف زرداری نے اپنے پیغام میں تحریک ...کراچی گورا قبرستان کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق
کراچی میں گورا قبرستان کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے. ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ چکی ہیں. مقتول کی لاش کوپوسٹمارٹم کیلئے قریبی قبرستان شفٹ کر دیا گیا ہے. پولیس نے وقوعہ سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے.مزدور کو سلام، ڈی جی آئی ایس پی آر کا پیغام
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے، اس موقع پر پاک فوج کے ترجمان ڈٰ ی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے مزدوروں کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کو سلام باغی ٹی وی کی رپورٹ ...یوم مزدور پر وزیر اعظم نے مزدوروں کیلئے اہم اعلان کر دیا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مزدوروں کے حقوق کا عالمی دن منایا جارہا ہے اور اس مناسبت سے مزدوروں کے حقوق اجاگر کرنے کے لیے سیمینارز اور ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے یوم مزدور پر اپنے پیٍغام میں مزدوروں کو خوشخبری سناتے ہوئے ...آئی ایم ایف وفد کے ساتھ وزارت خزانہ حکام کے مذاکرات آج ہوں گے
آئی ایم ایف اور پاکستان کے مابین مذاکرات آج ہوں گے ،اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں پاکستانی حکام شریک ہوں گے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کریں گے جبکہ وزارت خزانہ ...