سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر بخاری نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نکلنے کا واحد راستہ آزادانہ اور غیر جانبدارانہ انتخابات ہیں،

نیر بخاری کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی انتخابات میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے، حق اقتدار کا اختیار عوام الناس کے پاس ہے چیرمین بلاول بھٹو وزیراعظم کے امیدوار ہونگے، سیاستدان کا رویہ ضد دشمنی اور عداوت کی بجائے اخوت و محبت اور عوامی شعوری بیداری ہوتا ہے، سیاسی قوتوں سے مزاکرات جاری رہتے ہیں سی ای سی نے آصف زرداری کو مزاکرات کے اختیارات دیئے ہیں،قومی سلامتی اداروں شہدا وطن کی یادگاروں پر حملہ آور ریاست دشمنوں کیساتھ نہیں بیٹھ سکتے، عارضی جماعتیں بیساکھیوں اور سہاروں پر کھڑی ہیں۔ پیپلز پارٹی جبر شاہی مظالم اور شہادتوں کے باوجود پاکساتن میں موجود ہے،سینٹ اجلاس بلانے سے آسمان نہیں گرے گا، قومی عوامی مفاد معاملات پر اظہار خیال کیلئے ممبران پارلیمنٹ کو حق نمائندگی دیا جائے،

ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان

لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو

Shares: