مزید دیکھیں

مقبول

190 ملین پاؤنڈز وفاق کو مل گئے،ان پیسوں سےدانش یونیورسٹی بنائیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دانش...

سیالکوٹ: پٹرولنگ پولیس کی بڑی کارروائی، کار چھیننے والے تین ڈاکو گرفتار

سیالکوٹ،باغی ٹی وی( بیوروچیف شاہد ریاض سے) سیالکوٹ کے...

وفاقی وزرا،مشیروں کو محکمے مل گئے،پرویز خٹک مشیر داخلہ مقرر

حکومت نے مختلف اہم محکموں میں وفاقی وزرا، وزرائے...

بھارتی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر ٹیم کی پرفارمنس سے ناخوش

بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر...

کراچی میں نیگلیریا سے موت کا پہلا کیس رپورٹ

کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے ہلاکت کا پہلا...

طویل مدتی قرض پروگرام،آئی ایم ایف معاون ٹیم پہنچی پاکستان

بین الاقوامی مالیاتی ادارے، آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفد پاکستان پہنچ گیا ہے

آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کا وفدپاکستانی حکام سے ملاقات کرے گا، اور اگلے طویل مدتی قرض پروگرام پر مذاکرات ہوں گے،مذاکرات کے لئے آئی ایم ایف مشن کے کچھ اراکین آج اسلام آباد پہنچے ہیں،آئی ایم ایف کا وفد قرض کے سلسلے میں پاکستان کی معاشی ٹیم کے ساتھ بات چیت کرے گا،معاون ٹیم مختلف محکموں سے ڈیٹا حاصل کرے گی، مشن کے ممبران وزارتِ خزانہ کے حکام سے مل کر بجٹ پر بھی کام کریں گے،آئی ایم ایف کا مشن 10 روز سے زائد پاکستان میں قیام کرے گا ، آئی ایم ایف کے سربراہی مشن کا 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے،

وزیراعظم کے معاون خصوصی رانا مشہود احمد کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف سے پروگرام حاصل کرنا ضروری ہے،معیشت کا ہر شعبہ بہتری کی جانب گامزن ہے،ملکی معیشت اپنے پیروں پر کھڑی ہورہی ہے، سعودی عرب سے بھاری سرمایہ کاری آرہی ہے،چین سے بھی بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں سرمایہ کاری آرہی ہے،

وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ڈی آئی ایم ایف کو دورہ پاکستان کی دعوت

پاکستان کی معیشت مستحکم ہونے میں وقت لے گا، ایم ڈی آئی ایم ایف

اپریل 2024 کے آخر تک پاکستان کے کیس پر غور کیا جائے گا،آئی ایم ایف

قبل ازیں آئی ایم ایف نے پاکستان کو دنیا کے چھ جنگ زدہ ممالک کی فہرست میں شامل کر دیا ہے جو شدید معاشی دباؤ کا شکار ہیں پاکستان کو عراق، صومالیہ، سوڈان، شام اور یمن کے ساتھ کھڑا کر دیا گیا ہے اور کہا ہے کہ تنازعات اور سخت میکرو اکنامک پالیسی حالات ان کی معاشی پیداوار پر اثر انداز ہوں گے

آئی ایم ایف کا سی پی پیز کیلئے گیس ٹیرف میں آر ایل این جی کی قیمت کے برابر اضافے کا مطالبہ

سٹینڈ بائی معاہدے کے تحت پاکستان کو 3بلین ڈالر کی ادائیگی کی جائیگی،آئی ایم ایف

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 ا رب ڈالر کا نیا قرض پروگرام ملنے کی امید

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے

قومی اسمبلی اجلاس، 7 آرڈیننس پیش،اپوزیشن کا احتجاج،تاخیر نہیں کر سکتے،سپیکر

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

مردان میں کے ایف سی کو لگے تالے حکومت نے کھلوا دیئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan