سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس آپریشن کیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد کمانڈر سحر جانان سمیت 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا،دہشت گرد کمانڈر سحر جانان 16 مارچ کو میر علی میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی میں ملوث تھا، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی افواج وطن عزیز پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں
مخصوص سیاسی جماعت شہداء کی بے حرمتی سے باز نہ آئی
شہداء لسبیلہ کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا مہم میں کون تھا ملوث؟ سب سامنے آ گیا
:ہیلی کاپٹر حادثہ ، سوشل میڈیا پر اداروں کیخلاف مہم میں پی ٹی آئی ایکٹوسٹ ملوث نکلے
شہدا کی قربانیوں پر تضحیک آمیز مہم چلانے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئے گے، عطا اللہ تارڈ
سوشل میڈیاٹیمز کے ذریعے ریاست مخالف پرویپگنڈہ،پی ٹی آئی نے کیا سرکاری وسائل کا استعمال
شمالی وزیرستان ، چوکی پر حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 جوان شہید