مزید دیکھیں

مقبول

5خواتین سےزیادتی اور ویڈیو بنانےوالےملزم کو عبرتناک سزا

آسٹریلیا میں ہندوستانی کمیونٹی کے رہنما کو 5...

پنوعاقل: معصوم سید عابد شاہ کی بازیابی کے لیے 14ویں روز بھی بھوک ہڑتال جاری

میرپور ماتھیلو(نامہ نگارمشتاق لغاری) پنوعاقل سے اغوا کیے گئے...

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک دن میں تباہ

بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ایک ہی دن میں...

لنڈی کوتل:پاکستانی جرگہ عمائدین کا دباؤ رنگ لایا، افغان تعمیراتی مشینری واپس

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)پاکستانی جرگہ عمائدین کا دباؤ...

لنڈی کوتل:پاک افغان جرگے میں طورخم بارڈر کھولنے پر سیز فائر کا اتفاق

لنڈی کوتل(باغی ٹی وی رپورٹ)خیبر میں پاک افغان طورخم...

قومی ،سندھ اور کے پی کی ایک ایک سیٹ پر کچھ پولنگ سٹیشن پر دوبارہ پولنگ کا حکم

الیکشن کمیشن نے این اے 88 خوشاب۔ 2 پنجاب، پی ایس۔18 گھوٹکی۔1 سندھ اور پی کے کوہاٹ۔1 خیبر پختونخواہ کے بعض پولنگ سٹیشنوں میں پولنگ میٹریل کے چھینے جانے یا ضائع کیے جانے کے باعث متعلقہ پولنگ سٹیشنوں میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے اور ان حلقوں کے نتائج کا اعلان 15 فروری کو پولنگ کی تکمیل کے بعد ہو گا۔

الیکشن کمیشن کےترجمان کے مطابق کمیشن نے این اے 88 خوشاب 2 کے انتخابی حلقہ میں 26 پولنگ سٹیشنوں کے پولنگ میٹریل کو ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے کے باعث ان 26 پولنگ سٹیشنوں میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔اسی طرح کمیشن نے پی ایس۔18 گھوٹکی۔1 سندھ میں نا معلوم افراد کے ہاتھوں دو پولنگ سٹیشنوں کا پولنگ میٹریل چھینے جانے کے باعث ان دونوں پولنگ سٹیشنوں میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دے دیا ہے۔

ایک اور واقعہ میں کمیشن نے پی کے کوہاٹ۔1 خیبر پختونخواہ میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 15 پولنگ سٹیشنوں کا پولنگ میٹریل تباہ کیے جانے پر ان 25 پولنگ سٹیشنوں میں 15 فروری کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔

دریں اثناء کمیشن نے این اے242 کراچی کے ایک پولنگ سٹیشن پر توڑ پھوڑ کے واقعہ کی شکایت ملنے پر ریجنل الیکشن کمشنر کو واقعہ کی تحقیقات کر کے تین دن کے اندر کمیشن کو تحقیقاتی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

دعا اور خواہش ہے حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں،آرمی چیف

سندھ میں پی پی کا تیر چل گیا،نتائج مکمل،پیپلز پارٹی84 سیٹیں لے اڑی

آزاد امیدواروں نے بڑےناموں کو شکست دیکر ایوان پہنچنے سے روک دیا

قومی وصوبائی855 میں سے 831 نتائج،آزاد 335 سیٹیں،ن لیگ 216 لے اڑی

این اے 130 لاہور ، نواز شریف جیل میں گرفتار یاسمین راشد سے جیت گئے

تخت لاہور،لطیف کھوسہ، میاں اظہر ،وسیم قادر کی جیت،شہباز،حمزہ،مریم،ایازصادق کی بھی جیت

پنجاب،عمران نذیر،سلمان رفیق،میاں اسلم اقبال،بلال یاسین جیت گئے، رانا مشہود کو شکست

انتخابی نتائج،آزاد امیدوار وں کا پلڑا تاحال بھاری، ن لیگ دوسرے نمبرپر

تحریک انصاف کیلیے اچھی خبر، مخصوص نشستوں کا حصول آسان ہو گیا

آزاد امیدوار ابھی تک آگے،مگر نواز شریف کو حکومت بنانے کی جلدی

مانسہرہ سے نواز شریف جیت چکے ہیں،اسحاق ڈار کا دعویٰ

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan