پنجاب بھر میں آشوب چشم کا پھیلاؤ،پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے سرکاری و نجی سکولوں کو کل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا،میٹرک کلاسز تک تمام بچوں کو کل اور ہفتہ کو چھٹی ہوگی، میلادالنبی کی وجہ سے جمعہ کو بھی چھٹی ہے،پیر کے روز سے آشوب چشم کے بچوں کو مرکزی دروازہ پر ٹیچر خود چیک کرینگے، آشوب چشم کے مریضوں بچوں کو سکول میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی،

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے راوی روڈ پر قائم گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کا اچانک دورہ کیا جہاں طالبات نے اسکول میں روشنی اور پنکھے کم ہونے کی شکایت کی ،نگراں وزاعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دورے میں آشوب چشم کے شکار طلبا کودیکھا تو برہمی کا اظہار کیا ،حکومتی ہدایات کے باوجود آشوب چشم کے شکار طلبا کی اسکولوں میں حاضری پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سیکرٹری اسکول کو فوری طور پر سکول طلب کیا اور صوبے کے تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسکولوں میں جمعرات اور ہفتہ کی چھٹی دینے کی ہدایت جاری کردی

 انجکشن رپورٹ آنے میں 7سے 8 روز لگ جائیں گے

طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا

پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار

خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم

نرسری وارڈ میں 4 بچوں کے جاں بحق ہونے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

پسند کی شادی جرم بن گئی، سفاک ملزمان نے بچوں،خواتین سمیت سات افراد کو زندہ جلا ڈالا

لاہور میں فوگ کے ساتھ اسموگ کا بھی راج ہو چکا

 

Shares: