آئینی ترامیم کی منظوری کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پھر ہوگا، وفاقی کابینہ کا اجلاس دس بجے ہونا تھا لیکن تاخیر کا شکار ہو گیا ، اب وفاقی کابینہ کا اجلاس 12 بجے ہو گا، وفاقی کابینہ آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دے گی,دوسری جانب سینیٹ اجلاس کا بھی وقت تبدیل کر دیا گیا ہے، سینیٹ اجلاس 11 بجے کی بجائے ساڑھے 12 بجے ہو گا،قومی اسمبلی کا اجلاس دن تین بجے ہو گا، وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد سینیٹ و قومی اسمبلی سے بھی آئینی ترامیم کی منظوری لی جائے گی،

علاوہ ازیں پی ٹی آئی وفد عمران خان سےملنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ چکا ہے، ابھی تک ملاقات نہیں ہوئی تاہم جیل حکام نے پانچ افراد کی بجائے تین افراد کو ملاقات کی اجازت دی ہے، بلاول زرداری نے بھی حیدر آباد جلسہ سے واپس آ کر اسلام آباد میں رات گئے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی تھی ،بلاول زرداری وفد کے ہمراہ مولانا کے پاس گئے تھے،مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو بھی گزشتہ شب عشائیہ دیا تھا اسی دوران حکومتی وفد بھی مولانا فضل الرحمان کے گھر پہنچ گیا تھا

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے منظور شدہ آئینی ترامیم کا ڈرافٹ سامنے آ گیا

مولانا کی رہائشگاہ سیاسی سرگرمیوں کامرکز،اپوزیشن جماعتوں کے بعد بلاول پہنچ گئے

وزیراعظم ،بلاول کی مولانا کے در پر حاضری،مولانا نے کھری کھری سنا دیں

نمبر گیم پوری،پی ٹی آئی اراکین اغوا،کیا عمران خان رہا ہوں گے؟

قومی اسمبلی اجلاس، ایوان میں بلاول کی عمر ایوب، بیرسٹر گوہر سے ملاقات

آئینی ترمیم کیلئے سینیٹرز کو ہراساں،معاملہ سینیٹ پہنچ گیا،خاتون رکن رو پڑی

پاسپورٹ کے اجرا میں تاخیر،قومی اسمبلی میں سوال،عطا تارڑ کا جواب

آئینی ترمیم میں ہزارہ صوبہ شامل کیا جائے،خیبر پختونخوا کا نیا نام قبول نہیں،سردار یوسف

لاہور:پاکستان کوکلئیر ویلفیئر آرگنائزیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس،اہم فیصلے کئے گئے

پیدائشی سماعت سے محروم بچوں کے کامیاب آپریشن کے بعد”پاکستان زندہ باد” کے نعرے

نواز شریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات

آئینی ترمیم ،حکومت تیار،کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے آئینی ترمیم کا مسودہ منظور کرلیا

Shares: