بریکنگ..ضمانت منسوخ ہونے پر ن لیگی ایم پی اے لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار

0
85
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،درخواست ناقابل سماعت قرار

بریکنگ..ضمانت منسوخ ہونے پر ن لیگی ایم پی اے لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہو رہائیکورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر پاکپتن کو تھپڑ مارنے اور اغوا کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

عدالت نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نوید علی کی عبوری ضمانت خارج کردی جسٹس شہرام سرور نے ایم پی اے نوید علی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی نوید علی اور ان کے والد احمد رانا عبوری ضمانت کی معیاد ختم ہونے پر عدالت میں نے پیش ہوئے ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی ایم پی اے اور ان کے والد کیخلاف اسسٹنٹ کمشنر کو تھیٹر مارنے کا مقدمہ درج ہے پولیس نے لاہور ہائیکورٹ کے باہر سے لیگی ایم پی اے نوید علی کو گرفتار کرلیا

درخواست گزاروں کے خلاف تھانہ سٹی پاکپتن نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ،لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے اے سی خاور بشیر نے لیٹ نائیٹ شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا شادی تقریب میں ایم پی اے بھی موجود تھا۔ اے سی سے تقریب بند کروانے پر جھگڑا ہوا لیکن اے سی کو تھپڑ نہین مارا۔ سیاسی بنیادوں پر اسکے خلاف کارخاص میں مداخلت کا مقدمہ درج کیا گیا ہے عدالت پولیس کو اسے گرفتار نہ کرنے کا حکم دے اوراسکی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرے

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

مفتی عبدالقوی کا ایک اور بڑا دھماکہ،اللہ سے وعدہ، اب یہ کام نہیں کریں گے

مفتی عبدالقوی کی خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

معروف مذہبی سکالرمفتی عبدالقوی کو حریم شاہ نے تھپڑرسید کردیا :آوازدورتک سنائی دی

کراچی:ہوٹل کےکمرے میں حریم شاہ کےساتھ کچھ وقت گزارا:پھر کیا ہوا:مفتی عبدالقوی نےسچ سچ بتادیا

مفتی عبدالقوی کو صرف تھپڑہی نہیں جوتے بھی مارے ہیں، حریم شاہ کا دعویٰ

مفتی عبدالقوی نےبہت گندی باتیں کیں؛ایسی باتیں کہ سن کرہرکوئی شرمسارہوجائے:حریم شاہ نےگفتگولیک کردی

شیخ رشید کے شادی نہ کرنے کے حوالے سے حریم شاہ کاحیران کن انکشاف

تھپڑ کھانے کے بعد بھی مفتی عبدالقوی اور حریم شاہ کے مابین رابطے بحال، کس نے کی پہل اور کیا ہوئی بات؟

Leave a reply