عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسلام آباد میں عدالت پیشی کے بعد اپنے شوہر کو ملنے اٹک جیل گئیں
بشریٰ بی بی جب اٹک جیل کے باہر پہنچیں تو جیل حکام نے انہیں ملنے سے روک دیا تا ہم بعد میں مذاکرات ہوئے تو حکام نے بشریٰ بی بی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت دے دی تا ہم عمران خان کی لیگل ٹیم کو ملنے کی اجازت نہیں دی گئی، عمران خان کے وکیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بشری بی بی کو اجازت مل گئی ہے وہ 2 بجے خان صاحب سے ملنے کے لیے اندر جائیں گی لیکن لیگل ٹیم کو اجازت نہیں ملی .قانونی طور پر جیل رولز کے مطابق ہم کسی وقت بھی مل سکتے ہیں
بشری بی بی کو اجازت مل گئی ہے وہ 2 بجے خان صاحب سے ملنے کے لیے اندر جائیں گی لیکن لیگل ٹیم کو اجازت نہیں ملی .قانونی طور پر جیل رولز کے مطابق ہم کسی وقت بھی مل سکتے ہیں سموار سے ہفتے تک ورکنک ہاورز میں,
— Naeem Haider Panjutha (@NaeemPanjuthaa) August 15, 2023
دو بجنے کے بعد بشریٰ بی بی عمران خان کو ملنے اندر چلی گئیں، بشریٰ اور عمران خان کی ملاقات جاری ہے
بشریٰ بی بی عمران خان سے ملاقات کے بعد واپس اسلام آباد آئیں گی، بشریٰ بی بی کی ملاقات کے بعد عمران خان کے وکلا کی پریس کانفرنس بھی متوقع ہے
بشریٰ بی بی کی ڈائرئ منظر عام پر آ گئی
عمران خان پربجلیاں، بشری بیگم کہاں جاتی؟عمران کےاکاونٹ میں کتنا مال،مبشر لقمان کا چیلنج
اینکر پرسن مبشر لقمان اوورسیز پاکستانیوں کی آواز بننے کے لئے میدان میں آ گئے
شہبا ز شریف نے جب تک حکومت چلانی اب مولانا نے نخرے ہی دکھانے ہیں
بشریٰ بی بی پھنس گئی،بلاوا آ گیا، معافی مشکل
ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان
لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو
واضح رہے کہ پانچ اگست کو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو عدالت نے سزا سنائی،جس کے بعد انہیں زمان پارک سے گرفتار کیا گیا، عدالت نے عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی، جس کے بعد الیکشن کمیشن نے بھی عمران خان کو پانچ سال کے لئے نااہل کر دیا،








