fbpx

عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری

نیب ہیڈ کوارٹر لاہور نے عثمان بزدار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات کی منظوری دے دی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف غیر قانونی اثاثے بنانے کیخلاف درخواست اگست میں موصول ہوئی ریجنل بورڈ میٹنگ میں تحقیقات کی منظوری نیب ہیڈ کوارٹر سے لینے کا فیصلہ کیا گیا،ایگزیکٹیو بورڈ نےعثمان بزدار کیخلاف اثاثہ کیس کی تحقیقات کی نیب لاہور کی سفارش منظور کی،نیب ہیڈ کوارٹر نے عثمان بزدار اور فیملی کے اثاثوں کی ہر پہلو سے تحقیقات کا حکم دے دیا شکایت میں عثمان بزدار پر غیر قانونی اقدامات سے اثاثے بنانے کا الزام ہے، عثمان بزدار کے اثاثوں سے متعلق لاہور بیورو تفصیلات حاصل کر رہا ہے،

نیب لاہور کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 26 اور 31 اکتوبر کو طلب کیا گیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدا ر نیب میں دونو ں بار پیش نہ ہوئے،عثمان بزدار کیخلاف غیر قانونی طور پر شراب کے لائسنس کی بھی انکوائری زیر التوا ہے،

عثمان بزدار کے وکیل کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی نیب طلبی کو ہائیکورٹ ملتان بینچ میں چیلنج کر رکھا ہے نیب اپنے اختیارات سے تجاوز اور ترمیمی آرڈیننس کے برعکس انکوائری کر رہا ہے،

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

عثمان بزدارکی بےنامی جائیداد کی تفصیلات:15 ارب کی کرپشن کیسےکی؟

بزدار کی کرپشن پر عمران خان "چپ” کیوں تھے؟

عثمان بزدار کے گرد بھی گھیرا تنگ،ایک گرفتاری بھی ہو گئی

عثمان بزدار کے آبائی علاقے کے لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس گئے

عمران خان نے 258 کنال اپنی اہلیہ بشری بی بی کے نام کروائی جبکہ 240 کنال اپنی اہلیہ کی دوست فرح گوگی کے نام کروائی

بنی گالہ میں کتے سے کھیلنے والی فرح کا اصل نام کیا؟ بھاگنے کی تصویر بھی وائرل

بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح نے خاموشی توڑ دی

فرح خان کیسے کرپشن کر سکتی ؟ عمران خان بھی بول پڑے

سینیٹ اجلاس میں "فرح گوگی” کے تذکرے،ہائے میری انگوٹھی کے نعرے

فرح خان بنی گالہ کی مستقل رہائشی ،مگرآمدروفت کا ریکارڈ نہیں، نیا سیکنڈل ،تحقیقات کا حکم