کیمبرج نے طلبہ کا دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ کر لیا

Student

کیمبرج کی طرف سے طلبہ کا دوبارہ امتحانات لینے کا فیصلہ کر لیا گیا جبکہ کیمبرج اجلاس کے دوران اداروں کے سربراہان نے اے لیول امتحانات پر شکایات کے انبار لگا دئیے، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیمبرج کی طرف سے اکتوبر میں دوبارہ امتحان کا انعقاد کیا جائے گا جس کے لئے کوئی فیس نہیں لی جائے گی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ برٹش کونسل لاجسٹکس کی کم لاگت کا منصوبہ فراہم کرے گی، اسکول کیسز کی دوبارہ تشخیص کی درخواستیں کیمبرج کوجمع کرائیں گے۔ تاہم خیال رہے کہ بعض طلبہ مئی میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر امتحانات میں شرکت نہیں کرسکے تھے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
پاکستان شدید موسمیاتی تبدیلیوں کا سامنا کر رہا. راجہ پرویز اشرف
تشدد سے پاک معاشرے کے فروغ کی طرف جانا ہو گا،مولانا عبدالخبیر آزاد
نگران وزیر تجارت کا سرکاری مراعات نہ لینے کا اعلان
عوام مشکل میں،ہمیں اخراجات بڑھانے کا کوئی اخلاقی حق نہیں،مرتضیٰ سولنگی
عمران خان کو بچانے میں کردار ادا کریں، تحریک انصاف نے امریکہ سے مدد مانگ لی
اسکولز ایسی درخواستوں کے اخراجات کا 80 فیصد جبکہ 20فیصد اخراجات والدین برداشت کریں گے۔

Comments are closed.