کینیڈا میں آگ؛ صوبے برٹش کولمبیا کے جنگلات تک پھیل گئی

کینیڈا حکام نے ایک ہفتے قبل لگنے والی آگ بارش سے ٹھنڈی ہونے کی امیدیں لگالیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے صوبے البرٹا کے جنگلات میں ایک ہفتہ قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہ پایا جاسکا۔ آگ کینیڈا کے دوسرے صوبے برٹش کولمبیا کے جنگلات تک پھیل گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آگ کی وجہ سے اٹھنے والا دھواں کینیڈا کے دونوں صوبوں کو اپنی لپیٹ میں لینے کے بعد امریکا پہنچ گیا ہے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق البرٹا کے حکام کو امید ہے کہ آنے والے ہفتے کے لیے ٹھنڈے درجہ حرارت اور بارشوں کی پیش گوئی سے آگ بجھانے میں فائر فائٹرز کو مدد ملے گی۔ البرٹا وائلڈ فائر کے انفارمیشن یونٹ مینیجر کرسٹی ٹکر نے پریس بریفنگ میں بتایا کہ ماہرین نے موسم پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے۔ صوبے میں اگر بارش ہوگئی تو اس سے بڑا ریلیف ملے گا۔

Shares: