کیپٹن صفدر کی گرفتاری پر شہباز شریف بول پڑے،نواز شریف کی تقریر پر رہے خاموش

0
59

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کی ہے

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بیٹی مریم اور کیپٹن (ر) صفدر کے کمرے پر دھاوا، دروازہ توڑنا، جھوٹے مقدمے کا اندراج قابلِ مذمت اور فسطائیت کا ثبوت ہے

شہباز شریف کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کا رویہ فاشسٹ ہے، بہو، بیٹی اور عورتوں کے ساتھ سلوک کی کچھ اقدار ہوتی ہیں، عورتوں کے حقوق کی پامالی کی گئی ہے،

شہباز شریف نے کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری پر تو بیان دے دیا لیکن نواز شریف کی تقریر پر شہباز شریف نے کوئی بات نہیں، نواز شریف کی تقریر پر شہباز شریف نے خاموشی اختیار کی، آج سب کو انتظار تھا کہ شہباز شریف کا بیانیہ سامنے آئے گا لیکن شہباز شریف چپ رہے اور نواز شریف کی اداروں کے خلاف تقریر پر کوئی بات نہیں کی

نواز شریف کی تقریر پر شہباز شریف کی خاموشی پر تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ شہباز شریف بھائی کے خلاف بات نہیں کرنا چاہتے اس لئے انہوں نے خاموشی اختیار کی لیکن اندر سے شہباز شریف دکھی ہیں،

ن لیگی رہنماؤن کی عدالت پیشی کے موقع پر ن لیگی کارکنان بھی عدالت کے باہر موجود تھے جو پارٹی کے حق میں نعرے لگا رہے تھے ، اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے، پولیس کی بھاری نفری عدالت کے باہر تعینات کی گئی ہے

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

منی لانڈرنگ سے متعلق نصرت ، سلمان شہباز، حمزہ شہباز ، رابعہ عمران اور جوریہ کے خلاف تحقیقات کی گئیں،ابتک منی لانڈرنگ کے ایک ارب 59 کروڑ 70 لاکھ روپے کے شواہد مل چکے ہیں، شہباز شریف کے بے نامی کمپنیوں اور بے نامی اثاثوں سے متعلق مزید تفتیش درکار ہے ،شہباز شریف سے ان کمپنیوں کو بنانے کےلئے سرمایہ کہاں سے آیا تفتیش کرنی ہے۔

Leave a reply