جرائم و حادثات

جرائم و حادثات

مظفرگڑھ میں ڈاکووں کی مبینہ فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید دوسرا زخمی ہوگیا

مظفرگڑھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ کے نتیجے میں میں ایک پولیس کانسٹیبل شہید جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا.مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے کلر والی کے قریب مسلح ڈاکوؤں