تعلیم

تازہ ترین

ٹیسٹ کیلیے آنیوالے طلباء کیلے نیشنل کالج آف آرٹس نے ہدایات جاری کر دیں

نیشنل کالج آف آرٹس لاہور اور راولپنڈی نے داخلہ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کردیا، داخلہ ٹیسٹ 29نومبر 2020بروز اتوار ہونگے،داخلہ ٹیسٹ لاہور، راولپنڈی، کوئٹہ، پشاور اورکراچی میں مقررہ مراکز میں