کشمیر

کشمیر

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں صنعتی اراضی قبضہ میں‌ لے کر فوجی کیمپ اور رہائشیں‌ تعمیر کرنے لگی

مقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے دباؤ‌پر ریاستی انتظامیہ نے صنعتی مقاصد کیلئے مختص اراضی پر فوجی کیمپ اور اہلکاروں کے لئے رہائشی کوارٹرز تعمیر کرنا شروع کر دیے ۔