تازہ ترین

بین الاقوامی

انڈونیشیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ،ملک گیر مظاہرے اوراحتجاج

جکارتہ:انڈونیشیا میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آگئے اور کئی شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق دارالحکومت جکارتہ سمیت سورابایا،مکاسار،کینڈاری،ایچ