چنیوٹ

چنیوٹ

ٹریفک پولیس چنیوٹ کی جانب سے اچانک درجنوں رکشہ ڈرائیوروں کو ایک ہزار روپیہ فی رکشہ جرمانہ

چنیوٹ چنیوٹ میں ٹریفک پولیس کی جانب سے رکشہ ڈرائیوروں کوانتقامی کاروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانوں اور 24گھنٹوں کےلئے درجنوںرکشے بند کرنے کے خلاف رکشہ یونین کا ڈسٹرکٹ پریس کلب