گجرات
تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا:وزیر اعلیٰ پنجاب
گجرات:وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ تعلیم کے بغیر کوئی ملک ترقی نہیں کرسکتا۔ان خیالات کا اظہاروزیراعلیٰ چوہدری پرویز ...محبت میں ناکامی، لڑکے نے دلہے اور باراتیوں پر شہد کی مکھیوں کا حملہ کروا ...
گجرات: سرائے عالمگیر میں شہد کی مکھیوں نے باراتیوں پر حملہ کر دیا،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے- ...ایسی یونیورسٹی سیالکوٹ میں آ رہی ہے جو پورے ایشیا میں نہیں ہو گی،پرویز الہیٰ
گجرات: وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ ایسی یونیورسٹی سیالکوٹ میں آ رہی ہے جو پورے ایشیا میں ...تاجر برادری اور صنعت کاروں نے چودھری پرویزالٰہی کو قائد پنجاب کا خطاب دے دیا
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی کی گجرات میں معروف صنعتکار عدنان سیٹھی کی رہائش گاہ آمد ہوئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے ...چودھری شجاعت سے احترام کا جو رشتہ ہے وہ مرتے دم تک رہے گا ،پرویز ...
گجرات: اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت سے احترام کا جو رشتہ ہے وہ مرتے دم ...گجرات میں 4 خواتین کاغیرت کے نام پر قتل
گجرات: خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ،4 خواتین پھر بھینٹ چڑھ گئیں- باغی ٹی وی : ...گجرات میں پاکستانی نژاد ہسپانوی بہنوں کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
گجرات میں اسپین سے آئی 2 بہنوں کے قتل میں ملوث تمام ملزمان کو 48 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔ ...رشتے کا تنازعہ، اسپین پلٹ دو پاکستانی بہنوں کو چچا نےقتل کر دیا
گجرات میں رشتے کے تنازع پر چچا نے اسپین سے آئیں دو پاکستانی بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ باغی ٹی ...منڈی بہاؤالدین میں پولیس آفیسر کو رشوت نہ لینے پر سازش کر کے پھنسوا دیا ...
رشوت لینے والے سرعام گھوم رہے ہیں اور بے گناہ کو سازش کر کے گرفتار کروا دیا گیا رپورٹ (بیوروچیف کاشف تنویر) ...ڈی پی او انور سعید کنگرا کی ہدایت پر منڈی بہاؤالدین پولیس کی بڑی کارروائی
بدنام زمانہ اجرتی قاتل و ڈکیت لیاقت عرف لیاقو تھانہ صدر پولیس مقابلے میں ہلاک رپورٹ (بیوروچیف کاشف تنویر) تفصیلات کے مطابق ...