ہزارہ

ہزارہ

کمشنر ہزارہ نے سرکاری رقوم کے استعمال میں ہونے والی بدعنوانیوں کے ذمہ دار افسران کے خلاف مقدمات قائم کرنے کا حکم دیدیا

ایبٹ آباد۔ (اے پی پی) کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیرالاسلام نے کوہستان کے تینوں اضلاع سمیت پورے ہزارہ ڈویژن میں سرکاری رقوم کے استعمال اور ترقیاتی کاموں میں ہونے والی