کراچی

کراچی

25 جولائی اداروں‌ کو بااختیار بنانے کا آغاز ہوا، یوم سیاہ ناکام رہا، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم پاکسان کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 25جولائی کوعوام نے ایسا لیڈرچُناجونہ جھکنےوالاہےنہ بکنےوالاہے، 25جولائی کواداروں کوبااختیاراورآزادبنانےکےعمل کاآغاز ہوا، 25جولائی کادن ایک عظیم فتح