کراچی

کراچی

حلیم عادل شیخ کی طرف سے چوری کا الزام، پیپلز پارٹی خواتین اراکین اسمبلی نے اہم قدم اٹھا لیا

پیپلز پارٹی اراکین اسمبلی نے حلیم عادل شیخ کیخلاف تحریک استحقاق سندھ اسمبلی میں جمع کرادی ہے. تحریک استحقاق فریال تالپور ڈاکٹرعذرا فضل پیچوہو نے جمع کرائی. باغی ٹی وی