پاکستان

اسلام آباد

پاکستان اسلام کے نام پر بنا، شریعت کے مطابق چلیں گے تو عروج پائیں گے، عمران خان

وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ کمزورطبقےکوغربت سے نکالنا ہمارا وژن ہے، انصاف اوراحساس پرمبنی معاشرےعروج پاتےہیں، غریب خاندانوں کوصحت انصاف کارڈدیں گے، 25سے40فیصدلوگ پاکستان میں غربت