مزید دیکھیں

مقبول

برطانوی عدالت میں عادل راجہ پر مزید جرمانہ

برطانیہ کی رائل کورٹ نے ہتک عزت کیس میں...

اوچ شریف:خیرپور اڈا پر ڈکیتی کے دوران فائرنگ، ایک ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی

اوچ شریف،باغی ٹی وی (نامہ نگارحبیب خان)بہاولپور کی تحصیل...

کرناٹک کے سابق پولیس چیف قتل،بیوی،بیٹی سے تحقیقات

بنگلور: کرناٹک کے سابق پولیس چیف، اوم پرکاش، اتوار...

غیر ملکی سرمایہ کاری کے منافع کی بیرون ملک منتقلی تیز

زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہونے کے ساتھ غیر...

سی ڈی اے حرکت میں،وکلاء کے غیر قانونی چیمبرزایک بارپھر مسمار

سی ڈی اے حرکت میں،وکلاء کے غیر قانونی چیمبرزایک بارپھر مسمار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی ڈی اے ایک بار پھر حرکت میں آ گئی

سی ڈی نے وکلا کی جانب سے بنائے گئے غیر قانونی چیمبر گرا دیئے، سی ڈی اے کی جانب سے وکلا کو نوٹس جاری کئے گئے تھے، نوٹس جاری ہونے کے باوجود وکلا نے چیمبر خالی نہیں کئے تھے جس پر عدالتی حکم پر عمل کرتے ہوئے سی ڈی اے نے اسلام آباد میں کچہری کے ساتھ فٹ بال گراؤنڈ میں بنے 200 سے زائد غیر قانونی چیمبرز گرا دیئے

https://twitter.com/AmirSaeedAbbasi/status/1394522506346876928

سی ڈی اے نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ھوئے فٹبال گراونڈ میں آپریشن کرتے ھوئے 285 چیمبرز مسمار کئے ہیں،گزشتہ شب 255 چیمبرز اور 1 وکلاء ڈسپنسری مسمار کردی گئی اس سے ایک دن پہلے 28 چیمبرز اور 1 وکلاء جمخانہ (2 چیمبرز پر مشتمل) گرا دیا گیا تھا،

سپریم کورٹ کی جانب سے دی گئی مہلت کے باوجود وکلاء نے غیر قانونی چیمبرز ختم نہیں کیے تھے۔ سی ڈی اے نے فٹ بال گراؤنڈ سے چیمبرز خالی کرنے کا آخری نوٹس دو دن قبل آویزاں کئے تھے

اگر پیپلز پارٹی ایک صحرا ( تھر ) کو نہیں چلا سکتی تو پورا ملک بھی نہیں چلا سکتی، سینتھیا

جس وقت دہشتگردی کے خلاف جنگ ہو رہی تھی کیا ایسی حرکت ہو سکتی تھی؟ یوسف رضا گیلانی کا سینتھیا کے دعویٰ پر جواب

ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

صحافیوں نے کیا پنجاب اسمبلی سمیت دیگر سرکاری تقریبات کے بائیکاٹ کا اعلان

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع

وزیراعظم ہاوَس میں انجینئرنگ اور ایمرجنگ ٹیکنالوجی کی مجوزہ یونیورسٹی کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم

بنی گالہ تجاوزات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

بنی گالہ بوٹینیکل گارڈن کی حدود کے تعین کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس کیس،سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan