لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سنٹرل زون نے آگاہی مہم شروع کردی
لاہور : لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سنٹرل زون نے آگاہی مہم شروع کردی.پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو تیز رفتاری کے نقصانات کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں. سیٹ بیلٹ اور دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال نہ کرنے کی افادیت بارے میں بھی معلومات فراہم کی جارہی ہے. روڈ یوزرز ٹریفک قوانین پر عمل کر کے حادثات سے بچ سکتے ہیں, ترجمان موٹر وے پولیس