مزید دیکھیں

مقبول

افغانستان کے وزیرداخلہ سراج حقانی عہدے سے مستعفی ہوگئے

کابل: افغانستان کے وزیرداخلہ سراج الدین حقانی عہدے سے...

میرپورخاص: ایم کیو ایم پاکستان کا 41 واں یوم تاسیس جوش و جذبے سے منایا گیا

میرپورخاص (نامہ نگار سید شاہزیب شاہ کی رپورٹ) ایم...

عید الفطرپر 5 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی،شیڈول جاری

پاکستان ریلویز نے عید اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری...

ٹیسلا شو روم میں آتشزدگی، ایلون مسک نے کہا "دہشتگردی”

ایلون مسک نے ٹیسلا شوروم میں ہونے والے آتشزدگی...

حافظ آباد،سکھیکی منڈی،ایک شخص کو گندم کے کھیت میں گلا دبا کر قتل کردیا گیا

حافظ آباد (خبرنگارشمائلہ) سکھیکی منڈی میں ایک افسوسناک واقعہ...

لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سنٹرل زون نے آگاہی مہم شروع کردی

لاہور : لاہور سیالکوٹ موٹروے پر سنٹرل زون نے آگاہی مہم شروع کردی.پٹرولنگ افسران روڈ یوزرز کو تیز رفتاری کے نقصانات کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں. سیٹ بیلٹ اور دوران ڈرائیونگ موبائل استعمال نہ کرنے کی افادیت بارے میں بھی معلومات فراہم کی جارہی ہے. روڈ یوزرز ٹریفک قوانین پر عمل کر کے حادثات سے بچ سکتے ہیں, ترجمان موٹر وے پولیس