مزید دیکھیں

مقبول

طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے گرینڈ قبائلی جرگہ تشکیل

خیبر:طورخم بارڈر پر جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے...

کراچی میں گھر کی چھت گرنے سے6 بچیاں جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ سپر ہائی وے جنجال...

ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف دورہ نیوزی لینڈ سے دستبردار

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ محمد یوسف...

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس،سماعت 9 اپریل تک ملتوی

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی...

چودھری برادران سے ملاقات سے قبل حکومتی کمیٹی کا اجلاس، کیا فیصلہ کیا؟

چودھری برادران سے ملاقات سے قبل حکومتی کمیٹی کا اجلاس، کیا فیصلہ کیا؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب ہاوَس میں حکومتی مذاکراتی ٹیم کامشاورتی اجلاس ہوا،اجلاس میں گورنر پنجاب چودھری سروراوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شرکت کی،اجلاس میں وفاقی وزرا پرویزخٹک،شفقت محمود اور اسدعمر بھی شریک ہوئے.

اجلاس میں مسلم لیگ ق کے ساتھ ورکنگ ریلیشن شپ کو بہتر بنانے پراتفاق کیا گیا،اجلاس میں مسلم لیگ ق کے ساتھ مشاورت کا عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا،اجلاس میں اتحادی جماعت کو ہر سطح پر ساتھ لے کر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا.

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور چلتے رہیں گے،ورکنگ ریلیشن شپ بہتر بنانے کےلیےضروری اقدامات کیےجائیں گے،غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ہاتھ ملتے رہ جائیں گے اور اتحاد آگے بڑھے گا،

گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا تھا کہ اتحادی جماعت مسلم لیگ ق کے ساتھ تعلقات کارکومزید بہتر بنائیں گے ،ہمارا اتحاد ملک وقوم کےوسیع تر مفاد میں ہے جو برقرار رہے گا،

وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ جو آس لگا کر بیٹھے ہیں انہیں مایوسی ہی ملے گی،اتحادی اور ہم ایک ہیں ، ایک ہی رہیں گے،

حکومت کی گردن پر بندوق رکھ کر معاہدہ نہیں کیا تھا، مونس الہیٰ ایک بار پھر پھٹ پڑے

اللہ عمران خان کو”ان لوگوں” سے دور رکھے، عمرہ پر روانگی سے قبل چودھری شجاعت کا بڑا بیان

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مسلم لیگ ق کی قیادت کی آج ملاقات ہوگی،مسلم لیگ ق سے ملاقات میں حکومتی کمیٹی ان کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کرے گی

جیل جا کر بڑے بڑے سیدھے ہو جاتے ہیں، مریم نواز بھی جیل جا کر”شریف” بن گئیں

مریم نواز کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟ عدالت نے پوچھا تو مریم نے کیا جواب دیا؟

پانچ کمپنیوں میں 19 کروڑ کی منتقلی،حمزہ شہباز نیب کو مطمئن نہ کر سکے

شہباز شریف کو لائف ٹائم ایوارڈ برائے کرپشن دیا جائے: شہباز گل

حمزہ شہباز کے پروڈکشن آرڈر کے خلاف درخواست دائر

آٹے کا بحران، حکومتی اتحادی بھی حکومت سے نالاں، بڑا مطالبہ کر دیا

حکومت کے ساتھ ہمارے کیا معاملات طے ہوئے تھے؟ مونس الہیٰ نے بتا دیا

چودھری برادران کی رہائش گاہ پر آج ہونیوالی ملاقات میں حکومتی کمیٹی کی جانب سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور، وزیراعلی عثمان بزدار، اسد عمر اور شفقت محمود شریک ہوں گے، پرویز خٹک بھی مذاکرات کا حصہ ہوں گے۔

 

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan