کشمیر سے متعلق سوال پر ٹرمپ نے کیا جواب دیا؟ جان کر ہوں حیران

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کشمیر سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ چاہتاہوں کہ دنیامیں ہرایک سےبہترسلوک کیا جائے،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عظیم لیڈر ہیں،عمران خان انسداد دہشتگردی میں پیش رفت چاہتے ہیں کیونکہ دوسرا راستہ نہیں،دوسراراستہ موت ،افراتفری اورغربت کیطرف جاتاہے،عمران خان یہ بات سمجھتے ہیں

عمران خان سے ملاقات میں ٹرمپ نے مودی بارے ایسا بیان دیا کہ بھارت ہوا رسوا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان امریکا کے دورے پر ہیں ، وزیراعظم عمران خان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں کشمیر سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی، وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور مسلسل کرفیو سے آگاہ کیا.

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں افغان مسئلے پر بات کرنا چاہتاہوں یہ مسئلہ ہمارے لیے بہت اہم ہے،افغانستان میں استحکام خطےکی ضرورت ہے،

وزیراعظم عمران خان سے چینی وزیر خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ہم اپنی سرزمین پرکسی دہشتگرد گروپ کوکام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیراعظم

نائن الیون کے بعد پاکستان نے امریکہ کی جنگ میں شامل ہو کر بہت بڑی غلطی کی، وزیراعظم عمران خان

امریکی صدر ٹرمپ نےایک بارپھرکشمیرپرثالثی کی پیشکش دہرا دی.کہا دونوں فریق راضی ہوں توثالثی کے لیے تیارہوں،مسئلہ کشمیر پرایک اچھے ثالث کاکرداراداکرسکتاہوں،وزیراعظم عمران خان اور بھارتی وزیراعظم سے بہت اچھے تعلقات ہیں،

 

Comments are closed.